اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      لاکنزانفع من العلم [14]Û”

      کوئی بھی خزانہ علم سے بڑھ کرنفع بخش نہیں ہے۔

      اس کانسب کتناہی پست ہو۔

      حضرت علی فرماتے ہیں : العلم اشرف الاحساب ”علم بہترین حسب ہے“۔

      لذا بچے کاباپ پریہ حق ہے کہ اس عظیم شرف کوحاصل کرنے میں اس Ú©ÛŒ مددکرے اورناخنوں Ú©Û’ اگنے Ú©Û’ وقت سے ہی اسے اس روحانی خزانے کا مالک بنانے Ú©Û’ لئے کوشش کرے، جوہربھلائی کاسرچشمہ ہے شہیدثانی اپنی کتاب ”منیة المرید“ میں لکھتے ہں :

      ”علم Ú©ÛŒ عظمت Ú©Û’ لئے یہی کافی ہے کہ اللہ تعالی Ù†Û’ آسمانوں اورزمینوں کوخلق کرنے کاسبب علم کوٹھرایاہے چنانچہ اپنی محکم کتاب میں ارباب عقل وخرد کونصیحت کرتے ہوئے فرماتاہے :

      اللہ الذی خلق سبع سموات ومن الارض مثلھن یتنزل الامربینھن لتعلموا ان اللہ علی Ú©Ù„ شیٴ قدیر وان اللہ قداحاط بکل شیٴ علما [15]Û”

      ”اللہ وہ ہے جس Ù†Û’ سات آسمانوں کوپیداکیا اوران Ú©Û’ مثل زمینوں کو،ان میں خدا کاامرنازل ہوتارہتاہے تاکہ تمہیں علم ہوجائے کہ اللہ ہرشی پرقادر ہے اوراس Ù†Û’ ہرشیٴ کااحاطہ کررکھاہے“۔

      یہ آیت علم Ú©Û’ شرف اورسربلندی Ú©Û’ لئے کافی ہے بالخصوص علم توحید جوہر علم Ú©ÛŒ اساس اورہرمعرفت کاسرچشمہ ہے۔

      اورجتنی عظمت علم Ú©ÛŒ ہے اتنی ہی تعلیم Ú©ÛŒ ہے اسی لئے دانالوگ اس حق کوادا کرنے Ú©Û’ لئے ہمیشہ اپنے بچوں کوتحصیل علم Ú©Û’ لئے برانگیختہ کرتے رہتے ہیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next