اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      باردوا احداثکم بالحدیث قبل ان یسبقکم الیھم المرجئة

      اپنے نوجوانوں کوحدیث Ú©ÛŒ تعلیم دینے میں جلدی کروقبل اس Ú©Û’ کہ مرجئہ تم پرسبقت کرجائیں [23]Û”

      چونکہ مرجئہ کاگروہ اس دورمیں ظالمین Ú©Û’ لئے کام کرتاتھا اوران Ú©Û’ لئے نجات Ú©ÛŒ رسی کودرازکرنے میں مصروف تھا کیونکہ یہ لوگ ظالم Ú©Û’ خلاف قیام سے منع کرتے تھے اوراس Ú©Û’ حساب وکتاب کوروزقیامت پرچھوڑتے تھے اورگناہان کبیرہ Ú©Û’ ارتکاب کرنے والے فاسق کوبھی مومن شمارکرتے تھے اس لئے آئمہ Ù†Û’ نئی نسل کوان گمراہ Ú©Ù† اورمنحرف افکارسے بچانے Ú©Û’ لئے لازم قراردیاہے کہ انہیں صاف وشفاف چشموں سے پھوٹنے والی اسلامی افکارکی تعلیم دی جائے۔

۴:عدل ومساوات کاحق:

      بچوں بالخصوص Ù„Ú‘Ú©Û’ اورلڑکی Ú©Û’ درمیان امتیازی سلوک سگے بہن بھائیوں Ú©Û’ درمیان بھی جدائی Ú©Û’ بیج بودیتاہے اوران Ú©Û’ رشتہ اخوت کوتارتارکردیتاہے کیونکہ بڑی حساس طبیعت Ú©Û’ حامل اوراسکے جذبات بڑے نازک ہوتے ہیں جب وہ محسوس کرتاہے کہ اس کاوالداس Ú©Û’ بھائی کوزیادہ اہمیت دیتاہے تواس Ú©Û’ سینے میں بھائی Ú©Û’ خلاف کینہ پیداہوجاتاہے۔

      والدین یاان میں سے ایک کاکسی وجہ سے اپنے کسی ایک بچے پرزیادہ مہربان ہونااوراس سے زیادہ محبت کرنافطری سی بات ہے لیکن دوسروں Ú©Û’ سامنے اسے زیادہ اہمیت دے کریااسے زیادہ تحفے وتحائف دے کراس کااظہارکرناان میں حزن وملال Ú©Û’ گہرے احساسات کاموجب بنتاہے اوربعض اوقات اس Ú©Û’ خطرناک نتائج برآمد ہوتے ہیں لذا بچوں Ú©Û’ درمیان عدل ومساوات کرناگویاآفات Ú©Û’ سامنے بندباندھنا اورافراد خانہ Ú©Û’ درمیان معمولی خلش کوروکنا ورنہ ان Ú©Û’ درمیان حسد اورکینے Ú©Û’ جذبات بھڑک اٹھیں Ú¯Û’Û”

      حضرت یوسف کاقصہ بھی اولاد Ú©Û’ درمیان عدل ومساوات قائم کرنے کادرس دیتا ہے علامات نبوت Ú©ÛŒ وجہ سے حضرت یوسف اپنے والدگرامی حضرت یعقوب Ú©Û’ زیادہ قریب تھے اورآپ انہیں دوسرے بچوں پرترجیح دیتے تھے اس چیزنے آپ Ú©Û’ بھائیوں میں بغض وکینے Ú©Û’ جذبات کوبھڑکادیا اوران میں آہستہ آہستہ اس Ú©ÛŒ نشانیاں ظاہرہونے لگیں یہی وجہ ہے کہ جب حضرت یوسف Ù†Û’ اپنی رفعت اوربلندی پرمبنی خواب حضرت یعقوب کوسنائے تھے توآپ Ù†Û’ حضرت یوسف کوڈراتے ہوئے فرمایاتھا :

      یابنی لاتقصص رؤیاک علی اخوتک فیکیدوا Ù„Ú© کیدا Û”

      ”اے میرے بیٹے اپنا خواب اپنے بھائیوں Ú©Û’ سامنے بیان نہ کرناورنہ وہ تیرے خلاف کوئی مکرکریں گے“[24] Û”

      آئمہ  Ø¨Ú¾ÛŒ اس ناقابل فراموش درس سے استفادہ کرنے کاحکم دیتے ہیں اور اسے اپنانصب العین قراردیتے ہیں مسعدة بن صدقة امام صادق سے روایت کرتے ہیں کہ امام باقر Ù†Û’ فرمایا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next