اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      تو مکتب اہل بیت میں معاشرے Ú©Û’ افراد بالخصوص نوجوانوں Ú©Ùˆ اطاعت Ú©ÛŒ تربیت دینا ضروری ہے اور یہ کہ اس Ú©ÛŒ ذمہ داری فقط والدین پر نہیں ہے اگر چہ انکا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے بلکہ اس کا دائرہ اس سے بھی زیادہ وسیع ہے اور یہ پورے معاشرے Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔

      ب : بچے Ú©ÛŒ عمرکا لحاظ رکھنا ضروری ہے اور ہرعمر Ú©Û’ بچے Ú©Û’ لئے تربیت Ú©ÛŒ ایک خاص روش ہے اور دیگر جدید تربیتی نکات سے پہلے مکتب اہل بیت Ù†Û’ درجہ بدرجہ والی روش اپنانے کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے اور آج جدید تربیتی طریقے بھی اسی روش Ú©Ùˆ اپنائے ہوئے ہیں اور اس Ú©Û’ عملی تجربات سے اس Ú©Û’ فوائد ثابت ہوگئے ہیں اور اس Ú©Û’ شواہد ہیں بچہ جب تین سال کا ہو جائے تو دینی تربیت Ú©Û’ لئے اسے ذکر خدا سکھانا چاہئے امام باقر فرماتے ہیں :

      ”اذا بلغ الغلام ثلاث سنین فقل لہ سیع مرات : قل : لاالہ الااللہ ثم یترک“ ”جب تین سال کا ہو جائے تو اس سے سات مرتبہ ”لاالہ الااللہ“ کہلواؤ  پھراسےچھوڑ دو“ [3]Û”

      حضرت علی فرماتے ہیں :

      ادب صغار اھل بیتک بلسانک علی الصلاة والطھور، فاذا بلغوا عشرسنین فاضرب ولاتجاوز ثلاثا“۔

      ”اپنے بچوں Ú©Ùˆ اپنی زبان Ú©Û’ ساتھ نماز اور طہارت Ú©Û’ آداب سکھاؤ اور جب بچہ دس سال کا ہو جائے تو اسے مار کر بھی سکھاؤ لیکن مارنا تین دفعہ سے تجاوز نہ کرے“[4]         ”پھر پندرہ سے سولہ سال Ú©Û’ بچے Ú©Ùˆ روزہ رکھنے کاپابند بنایا جائے“۔ جیسا کہ امام صادق Ù†Û’ فرمایا ہے [5]Û”

      اور درمیان والے وقفے میں اسے دوسرے ایسے آداب سکھائے جائیں Ú¯Û’ کہ جن Ú©Û’ لئے زیادہ کوشش نہیں کرنی پڑتی ہے جیسے دوسروں Ú©Û’ ساتھ احسان کرنا اور مساکین سے محبت کرنا۔ امام صادق فرماتے ہیں :

      مرالصبی فلیتصدق بیدہ بالکسرة والقبضة والشیٴ وان قل، فان Ú©Ù„ شیٴ یرادبہ اللہ وان قل بعد ان تصدق النیة فیہ عظیم۔

      ”اپنے بچوں کوحکم دوکہ وہ اپنے ہاتھ سے صدقہ دیں اگر چہ معمولی چیزہی کیوں نہ ہوسچی نیت Ú©Û’ ساتھ جوچیزاللہ Ú©Û’ لئے دی جائے وہ عظیم ہے چاہے معمولی ہی کیوں نہ ہو“ [6]Û”

      قابل ذکرہے کہ آئمہ بچے Ú©ÛŒ عمرکے لئے تین مراحل بناتے ہیں اورہرمرحلہ میں یہ والدین Ú©ÛŒ خاص توجہ اورخاص تعلیم وتربیت کاضرورتمند ہوتاہے بطور نمونہ اس بارے میں تین احادیث پیش کرتے ہیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next