اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      Û±Û” اسلام Ù†Û’ بڑی دقت Ú©Û’ ساتھ میاں بیوی Ú©Û’ عقد اورباہمی عہد سے پیداہونے والے حقوق وفرائض کوبیان کیاہے۔

      Û²Û” بیوی جواصل خلقت اورذمہ داری Ú©Û’ لحاظ سے مرد Ú©Û’ مساوی ہے بعض بنیادی حقوق Ú©ÛŒ مالک ہے ان میں سے بعض مادی ہیں جومعشیت سے متعلق ہیں اوربعض معنوی ہیں جوحسن معاشرت سے متعلق ہیں۔

      Û³Û” شوہرکے بھی بیوی پرحقوق ہیں اورسب سے بڑاحق حاکمیت والاہے لیکن اسلام اسے بیوی کوذلیل کرنے کاذریعہ بنانے کوپسند نہیں کرتا اوراجازت نہیں دیتا کہ حاکمیت Ú©Û’ بل بوتے پربیوی Ú©Û’ مقام کوپست کرے اوراس Ú©Û’ حقوق Ú©ÛŒ پائمالی کرے نیزشوہرکاحق ہے کہ بیوی اس Ú©ÛŒ اجازت Ú©Û’ بغیرگھر سے نہ Ù†Ú©Ù„Û’ اوراسے اپنے آپ پرکامل تسلط اورتمکین دے۔

      اورآخرمیں ہم نتیجہ Ú©Û’ طورپریہ بات عرض کرناچاہتے ہیں کہ قوانین الہی انسان Ú©Û’ بنائے ہوئے قوانین Ú©ÛŒ نسبت حقوق Ú©ÛŒ پاسداری Ú©ÛŒ ضمانت زیادہ دیتے ہیں کیونکہ انسان Ú©Û’ بنائے ہوئے قوانین سے انسان بچ نکلنے میں کامیاب ہوجاتاہے لیکن الہی قوانین میں افراد کوکنٹرول کرنے Ú©Û’ لئے داخلی عوامل ہیں جسے عذاب الہی اورخدا Ú©ÛŒ ناراضگی اورخارجی عوامل ہیں جیسے سزاکے قوانین Û”

      نیزہم Ù†Û’ یہ بھی بیان کیاتھا کہ اسلام اجتماعی اورعبادی پہلوؤں Ú©Û’ درمیان گہرے ارتباط کاقائل ہے اوراجتماعی پہلو میں ہرقسم Ú©ÛŒ غفلت عبادی پہلوپرمنفی اثرڈالتی ہے۔

      والحمدللہ علی ھدایتہ والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین محمد وعلی آلہ الطیبین الطاہرین وصحبہ المخلصین ومن سارعلی نہجھم الی یوم الدین وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العالمین



[1] - بحارالانوار۱۰: ۷۸۔

[2] - سورہ ھود ۱۱: ۵۲۔

[3] - بحار ۱۰۴:۹۵۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next