اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      نیز بیوی Ú©Û’ لئے ضروری ہے کہ شوہرکااحترام کرے اورعہد عشق ومحبت میں اس Ú©Û’ ساتھ پوری طرح شریک رہے پیغمبر فرماتے ہیں :

      لوامرت احدا ان یسجد لاحد لامرت المراة ان تسجد لزوجھا [55]Û”

      ”اگرمیں کسی کوکسی دوسرے کاسجدہ کرنے کاحکم دیتاتوبیوی کواپنے شوہر کا سجدہ کرنے کاحکم ضروردیتا“۔

      پیغمبر Ú©Û’ ان فرامین Ú©ÛŒ روشنی میں بیوی Ú©Û’ لئے ضروری ہے کہ شوہرکے ساتھ بہت لطیف اورنرم رویہ رکھے اورایسے ایسے الفاظ سے مخاطب کرے جواس Ú©Û’ دل میں اترکراس Ú©Û’ چہرے پررونق بکھیردیں بالخصوص جب وہ سارے دن Ú©Û’ کام کاج سے تھکاماندا واپس آتاہے توبیوی کواس کایوں استقبال کرناچاہئے کہ اس کاچہرہ ہشاس بشاش ہوجائے اوراس پراپنی سب خدمات نچھاور کردینی چاہئے،یوں عورت شوہرکی خشنودی حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے پیغمبر کافرمان ہے کہ :

      (فطوبی لامراة یرضی عنھا زوجھا)

      ”اس عورت Ú©Û’ لئے خوشخبری ہے جس کاشوہراس سے راضی ہو“ [56]Û”

      اوراس سلسلے میں امام باقر فرماتے ہیں :

      لاشفیع للمراةانجح عندربھا من رضازوجھا،ولماماتت فاطمة قام علیھا امیرالمومنین وقال : اللھم انی راض عن ابنة نبیک، اللھم انھا قداوحشت فانسھا … [57]Û”

      ”بیوی Ú©Û’ لئے پروردگارکے یہاں شوہرکی خوشنودی سے بڑھ کرکوئی سفارش نہیں ہے اورجب حضرت فاطمة دنیاسے رخصت ہوئیں توحضرت علی Ù†Û’ آپ Ú©Û’ پاس Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکرفرمایاتھا ”میرے اللہ میں تیرے نبی  Ú©ÛŒ بیٹی سے راضی ہوں میرے اللہ یہ وحشت زدہ ہے اسے انس عطافرما“۔

      گذشتہ بحث کاخلاصہ یہ ہوا کہ شوہرکوحاکمیت اورتمکین وتسلط کاحق حاصل ہے اس سے بھی بڑھ کرچونکہ شوہرکے ہاتھ میں گھرکی قیادت ہے لذا جائز حد تک اسے حق اطاعت بھی حاصل ہے پس بیوی اس Ú©ÛŒ اجازت Ú©Û’ بغیرگھرسے باہرنہیں جاسکتی ہے حدیث میں آیاہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next