اسلام ميں معاشرتي حقوق 3



      خلاصہ یہ کہ میاں بیوی Ú©Û’ ایک دوسرے پرحقوق ہیں جن میں کسی قسم Ú©ÛŒ غفلت خاندان پرمہلک اثرات ڈالتی ہے اورانہیں اداکرنا اجتماعی وحدت فراہم کرتاہے۔

خلاصہ  :

      اس کتاب Ú©ÛŒ پہلی فصل سے مندرجہ ذیل نتائج برآمدہوتے ہیں :

      Û±Û” مکتب اسلام Ù†Û’ دیگرتمام مکاتب سے پہلے حقوق انسانی کوکماحقہ اہمیت دی ہے چنانچہ پیغمبر Ù†Û’ حجة الوداع Ú©Û’ موقع پرانسانوں Ú©Û’ درمیان مساوات کااعلان کیا امیرالمومنین Ù†Û’ اپنے عند حکومت میں مالک اشترکوتاریخی دستاویزتحریرکی اورامام زین العابدین Ù†Û’ پہلی صدی ہجری میں حقوق Ú©Û’ بارے میں ایک جامع رسالہ رقم فرمایا:

      اس سب کامقصد ایسے پرامن معاشرے کاقیام تھا جس Ú©ÛŒ بنیاد حق وعدالت پرہو۔

      Û²Û” قرآن کریم Ù†Û’ معاشرے Ú©Û’ اجتماعی پہلوکواتنی ہی اہمیت دی ہے جتنی کسی انسان Ú©Û’ اپنے رب Ú©Û’ ساتھ تعلق کواسی لئے افراد Ú©Û’ اوپرایسے بنیادی حقوق عائد کردئیے ہیں جن کاتعلق ان Ú©Û’ وجود اورعزت Ú©Û’ ساتھ ہے۔

      مثال Ú©Û’ طورپرحیات،امن سے استفادہ کرنا،عزت،تعلیم،فکراور اظہاررائے جیسے حقوق جوانسان Ú©ÛŒ انسانیت اورحریت کوبرقراررکھنے Ú©Û’ لئے ضروری ہیں۔

      Û³Û” مکتب اہل بیت کمزورلوگوں Ú©Û’ مادی اورمعنوی(جیسے عزت واحترام)حقوق اداکرنے پربہت زوردیتاہے۔

      Û´Û” مکتب اہل بیت Ù†Û’ اخلاقی حقوق اداکرنے پربھی بڑا زوردیاہے جیسے استاد، شاگرد، بھائی،ساتھی اورناصح Ú©Û’ حقوق اوریہ ایسے حقوق ہیں کہ جن سے دیگر مکاتب Ù†Û’ تجاہل برتاہے یاانہیں خاص اہمیت نہیں دی ہے۔

      ÛµÛ” اسلام Ù†Û’ معاشرے Ú©Û’ اندرخاندانی تعلق Ú©Û’ بعدہمسائگی کوسب سے زیادہ اہمیت دی ہے چنانچہ جبرئیل Ù†Û’ پیغمبر کوپڑوسی Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ بارے میں مسلسل وصیتیں کیں، اہل بیت Ú©ÛŒ کثیراحادیث پڑوسی Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ بارے میں ہیں اور امام زین العابدین Ú©Û’ رسالہ حقوق میں خاص طورپر۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next