دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



          ”خدا Ú©Û’ نزدیک ایمان اور محرمات سے پرہیز کرنے Ú©Û’ برابر کوئی چیز محبوب تر نہیں ہے۔“

          خدا Ú©Û’ نزدیک پہلے مرحلہ میں ایمان اور دوسرے مرحلہ پر تقویٰ نیز گناہ Ùˆ محرمات Ú©Ùˆ ترک کرنا عزیز ترین شیٴ ہیں۔ اس روایت سے یہ استفادہ ہوتا ہے کہ ترک گناہ، واجبات Ú©Ùˆ انجام دینے سے مطلوب تر ہے۔ اگرچہ کہا جا سکتا ہے کہ انجام واجبات کاایمان Ú©Û’ مراتب میں ہے۔کیونکہ ایمان اعمال قلبی Ú©Ùˆ بھی شامل ہے اور اس اعمال ظاہری Ú©Ùˆ بھی جو اعضا Ùˆ جوارح Ú©Û’ توسط سے انجام دیئے جاتے  ہیں۔ اب جو Ú©Ú†Ú¾ دنیا میں ہے اگر وہ ایمان تک پہنچنے اور گناہ سے دوری Ú©Û’ سلسلہ میں وسیلہ بن جائے تو وہ خدا Ú©Û’ نزدیک محبوب ہے۔ لہذا خدائے متعال Ù†Û’ بہت سے دنیوی امور کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے۔ کیونکہ انسان ان Ú©Û’ ذریعہ تقویٰ‘ نیک اعمال اور خدا کا تقرب حاصل کر سکتا ہے۔

          حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نقل فرماتے ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:

          ”تِسْعَةُ اعْشٰارِ الْعِبَادَةِ فِی التِّجَارَةِ“  Û±

          عبادت Ú©Û’ دس حصوں میں سے نو حصے تجارت اور کسب معاش سے مربوط ہیں۔

          ایک دوسری روایت میں امام جعفر صادق ںفرماتے ہیں:

          ”مَامِنْ بنٰاءٍ فِی الْاِسْلاٰمِ اَحَبُّ اِلَی الله عَزَّوَجَلَّ ÙˆÙŽ اَعَزُّمِنْ التَّزْوِیجِ“۲

          اسلام میں، خدا Ú©Û’ نزدیک ازدواج سے زیادہ عزیز ترین کوئی عمارت نہیں ہے۔ اس میں کوئی Ø´Ú© نہیں ہے یہ امور دنیوی ہیں، لیکن چونکہ یہ خدا Ú©ÛŒ بندگی اور ترک گناہ Ú©Û’ لئے وسیلہ ہیں، اس لئے خدا Ú©Û’ نزدیک عزیز ہیں۔

آخرت درستی کی ضرورت:

”یَا اَبَاذَرٍ! اِنَّ اللهَ تَبَارَکَ وَ تَعَالیٰ اَوحٰی اِلیٰ اَخِی عِیسیٰ: یَا عِیسٰیٰ لَا تُحِبِّ الدُّنیَا فَاِنِی لَسْتُ اُحِبَُّھَا وَاُحِبِّ الْآخِرَةَ فَاِنَّمَا ھِیَ دَارُالْمَعَادِ“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next