دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



          ذکر اور خد Ú©ÛŒ طرف توجہ Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Û’ پیش نظر امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

          جب کسی مجلس سے اٹھو تو ان آیات Ú©ÛŒ تلاوت کرنا:

<سُبْحَانَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ وَسَلاَمٌ عَلَی الْمُرسَلِینَ وَالْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ> (صافات/ ۱۸۰، ۱۸۲)

          آپ کا پرور دگار جو مالک عزت بھی ہے ان Ú©Û’ بیانات (توصیف) سے پاک Ùˆ پاکیزہ ہے۔

          اور ہمارا سلام تمام مرسلین پر ہے۔ اور ساری تعریف اس اللہ Ú©Û’ لئے ہے جو عالمین کا پروردگار ہے۔   Û²

          اس بنا پر انسان Ú©Ùˆ ہمیشہ دل Ùˆ زبان پر ذکر خدا Ú©Ùˆ جاری رکھنا چاہئے اور اس ذکر Ú©Û’ لئے زمان Ùˆ مکان یا کوئی خاص مجلس مخصوص نہیں ہے۔ حدیث قدسی میں ذکر ہوا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام Ù†Û’ عرض کیا:

          خدا وندا! بعضمواقع اور حالات میں شرماتا ہوں کہ تیرے ذکر Ú©Ùˆ زبان پر جاری کروں اور تجھے یاد کروں۔ خدائے متعال Ù†Û’ فرمایا: میرا ذکر ہر حالت میں اچھا ہے۔

          یاد اور ذکر الہٰی Ú©Û’ لئے یہ سب نصیحت اور تاکید انسان Ú©Ùˆ رذائل اور اخلاقی Ú©Ùˆ تاہیوں سے بچانے اور اسے سعادت Ùˆ خوشبختی Ú©ÛŒ منزل تک پہنچانے Ú©Û’ پیش نظر Ú©ÛŒ گئی ہے، کیونکہ اگر انسان ہمیشہ خدا Ú©ÛŒ یاد میںڈوبا ہوا اور ہمہ وقت خود Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ حضورمیں تصورت کرے، تو ایسے امور سے پرہیز کرے گا جو خداکو پسند نہیں ہیں اور اپنے نفس Ú©Ùˆ سرکشی سے روکے گا۔

-----------------------------------

 Û±Û” بحار الانوار ØŒ ج/۷۲طبع بیروت ص/Û´Û¶Û¸



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next