دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



          ۲۔دنیا میں زہد اور دنیوی لذتوں سے بے رغبتی

          Û³Û” اپنے عیوب Ú©Û’ بارے میں آگا ہی

(مذکورہ تین خصوصیتوں کے مقابلہ میں، انسان کے لئے بدترین چیز دین کے بارے میں جہل، دنیا پرستی، اپنے آپ سے راضی ہونا اور دوسروں کی عیب جوئی کرنا ہے)

          گزشتہ مطالب اور آنے والے مطالب Ú©Û’ پیش نظر قابل تو جہ جملہ ”وزھّدہ فی الدّنیا“ ہے۔ کیونکہ بحث دنیا Ú©ÛŒ اہمیت Ùˆ منزلت Ú©Û’ بارے میں ہے پس اگر کوئی شخص اپنے دل میں یہ احساس کرتا ہے کہ اسے دنیا سے کوئی رغبت نہیں ہے اور اس سے صرف اپنی ضرورتوں Ú©Ùˆ  پورے کرنے Ú©ÛŒ حدتک استفادہ کرتا ہے اور فقط فرائض Ú©Û’ انجام دینے Ú©Û’ لئے دنیوی امور Ú©ÛŒ طرف توجہ کرتا ہے تو اسے معلوم ہونا چاہئے خدائے متعال اس Ú©ÛŒ خیر چاہتا ہے۔ البتہ ایک معنی میں خدائے متعال سبھی Ú©Û’ لئے  خیر چاہتا ہے لیکن وہ اپنے تشریعی ارادے Ú©ÛŒ بنیاد پر سبھی Ú©Û’ لئے بعض Ùˆ ظائف معین کئے ہیں اور انہیں محرمات سے روکا ہے۔ اب اگر انتخاب کرنے والا انسان صحیح انتخاب کرے اگر چہ صحیح راستہ Ú©Ùˆ انتخاب کرنے Ú©Û’ مقدمات خدائے متعال Ú©ÛŒ توفیق سے حاصل ہوتے ہیںاگر یہ طےہو جائے کہ بندگی Ú©Û’ راستہ Ú©Ùˆ اختیار کرے گا اور ایسی چیز Ú©Ùˆ پسند کرے گا کہ جسے خدا پسند کرتا ہے اور خدا Ú©Û’ دوستوں Ú©Û’ ساتھ دوست اور خدا Ú©ÛŒ راہ میں قدم بڑھائے گا تو خدا کا خاص تکوینی ارادہ اس سے متعلق ہو جاتا ہے کہ وہ اسے کامیابی اور سر بلندی سے سرفراز کرے:

<وَمَنْ اَرَادَ الْآخِرَة َوَسَعیٰ لَھَا سَعْیَھَا وَھُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰئِکَ کَانَ سَعْیَھُمْ مَشْکُوراً>    (اسراء۔ Û±Û¹)

          ”اور جو شخص آخرت کا چاہنے والا ہے اور اس Ú©Û’ لئے ویسی ہی سعی بھی کرتا ہے اور صاحب ایمان بھی ہے تو اس Ú©ÛŒ سعی یقینا مقبول قرار دی جائے گی۔“

          اس Ú©Û’ مقابلہ میں خدائے متعال کسی سے دشمنی نہیں رکھتا ہے اور بلا وجہ کسی Ú©Ùˆ جہنم میں نہیں ڈالتا ہے۔ پس اگر کسی Ù†Û’ اپنے غلط انتخاب Ú©ÛŒ بناپر کفر Ùˆ عصیان کا راستہ اختیار کیا تو پرور دگار عالم ارادہ تکوینی Ú©Û’ ذریعہ اسے ذلیل Ùˆ رسوا کرتا ہے اور اسے خیر Ú©ÛŒ توفیق نہیں ہوتی ہے:

<مَنْ کَانَ یُرِیدُ الْعَاجِلَةَ عَجَّلْنَا لَہُ فِیھَا مَا نَشَاءُ لِمَنْ نُرِیدُ ثُمَّ جَعَلْنَا لَہُ جَہَنَّمَ یَصْل-Ù°-ھٰا مَذْمُوماً مَدْحُوراً>  (اسراء۔ Û±Û¸)

          جو شخص بھی دنیا کا طلب گا رہے ہم اس Ú©Û’ لئے جلد ہی جو چاہتے ہیں دے دیتے ہیں پھر اس Ú©Û’ بعد اس Ú©Û’ لئے جہنم ہے جس میں وہ ذلت Ùˆ رسوائی Ú©Û’ ساتھ داخل ہوگا۔

          پس خدائے متعال جس Ú©ÛŒ خیر چاہتا ہے اسے تین چیزوں میں کامیاب قرار دیتا ہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next