دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



          ان Ú©ÛŒ تربیت Ú©ÛŒ روش لوگوں Ú©Ùˆ دنیا پرستی سے روکنا اور مادی لذتوں سے وابستگی Ú©Û’ بارے میں ان Ú©ÛŒ طبیعت میں نفرت پیدا کرنی تھی۔ اس Ú©Û’ باوجود دوسروں Ú©Ùˆ مسلسل کام‘ فعالیت اور کسب حلال Ú©ÛŒ تلقین کرتے تھے تاکہ دوسروں Ú©Û’ محتاج نہ رہیں۔ حقیقت میں یہ دنیا اور خدا Ú©ÛŒ مرضی Ú©Ùˆ جمع کرنے Ú©Û’ معنی میں ہے‘جو عام لوگوں کےلئے ممکن نہیں ہے۔

 

-------------------------------------------------

  Û±Û”  نہج البلاغہ ترجمہ فیض الاسلام ،خ/ ۱۵۹، ص/ ÛµÛ°Û¸

          جو روایتیں دنیا Ú©ÛŒ مذمت یا کسب معاش Ú©ÛŒ ستائش میں نقل Ú©ÛŒ گئی ہیں۔ ان Ú©Û’ بارے میں صدر اسلام سے ہی غلط مطالب نکالے جاتے رہے ہیں، جب دنیا Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ جاتی تھی تو وہ تصور کرتے تھے کہ دنیا سے استفادہ نہیں کرنا چاہیے اور غاروں میں زندگی بسر کرنی چاہیے اور درختوں Ú©Û’ پتوں سے لباس بنایا جانا چاہیے: دوسری طرف سے جب دیکھتے تھے بعض روایتوں میںتلاش معاش Ú©ÛŒ ستائش ہوئی ہے‘ تو خیال کرتے تھے کہ تمام چیزوں Ú©Ùˆ پیٹ کےلئے قربان کرنا چاہیے!

          مکتب اہل بیت Ú©Û’ تربیت یافتہ بخوبی جانتے ہیں کہ تلاش معاش اور دنیا Ú©ÛŒ نعمتوں سے استفادہ کرنے اور آخرت طلبی Ú©Û’ درمیان کوئی منافات نہیں ہے لیکن دنیا Ú©ÛŒ محبت اور آخرت Ú©ÛŒ محبت میں منافات ہے اور ان دوکا جمع ہونا ممکن نہیں ہے۔ ممکن نہیں ہے انسان خدا سے بھی محبت رکھے اور اس چیز سے بھی جس پر اس Ù†Û’ غضب کیا ہے۔ جو دنیا آخرت تک پہنچنے کا وسیلہ اور کسب معاش خدا Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ مطابق ہو ممنوع اور مبغوض نہیں ہے۔

          دنیا سے محبت اور اس سے دوری کا اندازہ لگانے کےلئے انسان کا ظاہری عمل معیار نہیں ہے بلکہ اس کا معیار انسان Ú©ÛŒ نیت اور اندرونی محرک ہے۔ لیکن بعض اوقات نیت عمل میں ظاہر ہوتی ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پر کوئی دعویٰ کرتا ہے کہ دنیا سے اس Ú©ÛŒ کوئی دلچسپی نہیں ہے لیکن عملاً دنیا کےلئے ہاتھ پاؤں مارتا ہے اور حرام سے بھی پرہیز نہیں کرتا ہے۔ بے Ø´Ú© ایسے شخص Ú©ÛŒ نیت دنیا پرستی ہے۔ لہذا کام دعویٰ سے حل نہیں ہوتا‘اصل میں نیت اور دل پر نظر ڈالنی چاہیے۔ Ú©Ú†Ú¾ ایسے درویش اور صوفی بھی پائے جاتے ہیں جو دنیا سے بے اعتنائی اور بے رغبےی کےلئے زبان پر اشعار جاری کرتے ہیں لیکن عملاً ایک پیسہ  بھی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کےلئے تیار نہیں ہیں۔

 

پروردگار کی عظمت و جلالت کا احترام

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next