دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



          امانتداری Ú©ÛŒ اس قدر تاکید اس لئے Ú©ÛŒ گئی ہے کہ اگر امانتداری Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ معاشرے سے اٹھا لیا جائے‘ تو لوگ ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ خیانت کریں Ú¯Û’ اور ایک دوسرے Ú©Û’ حقوق Ú©Ùˆ ضائع کریں گے‘ نتیجہ Ú©Û’ طور پر متقابل اعتماد پر استوار معاشرے Ú©Û’ پیوند اور بنیادیں متزلزل ہوکر گرجائیں Ú¯ÛŒ اور یہ بذات خود انسانی اقدار اور خصوصی قابل اہم صفات Ú©Ùˆ پس پشت ڈالنے کا آغاز ہوگا۔

ب۔خشوع کا اثر:

 Ø§Ú¯Ø± لوگ خاشع Ùˆ متواضع ہوں اور حق Ú©Û’ سامنے جھکنے والے ہوں‘ معاشرے میں رونما ہونے والے حوادث Ú©Û’ بارے میں لاپروانہ ہوں اور ان Ú©Û’ مقابلے میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوں‘ تو ایسے لوگ پیغمبروں Ú©ÛŒ دعوت اور رہنمائی Ú©Ùˆ دل Ùˆ جان سے قبول کرتے ہیں۔

          اس Ú©Û’ برعکس‘ سنگ دل انسان، ان Ú©Ùˆ پیش کئے جانیوالے حقائق اور رونما ہونے والے حوادث Ú©Û’ مقابلہ میں لا پروا ہوتے ہیں، کیونکہ ان کا دل حقائق Ú©Ùˆ قبول کرنے Ú©ÛŒ آمادگی نہیں رکھتا ہے، فطری طور پروہ پیغمبروں Ú©ÛŒ دعوت Ú©Ùˆ بھی قبول نہیں کرتے ہیں اور حق Ú©Û’ مقابلے میں تواضع نہیں رکھتے۔ وہ صرف اپنی ذاتی فکر میں ہوتے ہیں اور اپنے نفسانی خواہشات Ú©Û’ بارے میں سوچتے ہیں۔

          قرآن مجید اہل کتاب Ú©Û’ دوگروہوں کا تعارف کراتا ہے: پہلا گر وہ قوم یہود ہے جو اسلام Ùˆ مومنین Ú©Û’ سب سے بڑے دشمن تھے:

 <․․․․․ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُکُمْ مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَ فَھِیَ کَالْحِجَارَةِ اٴَوْ اٴَشَدُّ قَسْوَةً ÙˆÙŽ اِنَّ مِنَّ الْحِجَارَةِ لَمٰا یَتَفَجَرُّ مِنْہُ الْاَنْھَٰرُ ÙˆÙŽ إِنَّ مِنْھَا لَمَا یَشَّقَقُ فَیَخْرُجُ مِنْہُ  الْمَاءُ ․․․> (بقرہ۔ Û·Û´)

          ”پھر تمہارے دل سخت ہوگئے جیسے پتھر یا اس سے بھی Ú©Ú†Ú¾ زیادہ سخت اس لئے کہ پتھروں سے تو  نہر یں بھی جاری ہو جاتی ہیں اور بعض شگافتہ ہو جاتے ہیں تو ان سے پانی Ù†Ú©Ù„ آتا ہے۔

          پتھر سے پانی جاری ہوجاتا ہے لیکن یہود اُتنے سنگ دل ہیں کہ ہر گز ان کا دل نہیں ٹوٹتا تاکہ ان Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو جاری ہو اور یہ افراد قوم مومنین Ú©Û’ جانی دشمن ہیں۔

          اس Ú©Û’ برعکس، قرآن مجید اہل کتاب Ú©Û’ دوسرے گروہ کا تعارف کراتا ہے، جو مومنین Ú©Û’  دوست اور ان Ú©Û’ ساتھ مہربان ہیں، فرماتا ہے:

<․․․وَلَتَجِدَنَّ اَقْرَبَھُمْ مَوَدَّةً لِلَّذِینَ آمَنُوا الَّذِینَ قَالُوا اِنَّا نَصَٰریٰ ذٰلِکَ بِاَنَّ مِنْھُمْ ِقسِّیسِینَ وَرُھْبَانًا وَاِنَّھُمْ لاَ یَسْتَکْبِرُونَ>          (مائدہ/Û¸Û²)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next