دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



-----------------------------------

۱۔عدہ الداعی،ص/۲۳۸

۲۔اصول کافی ( با ترجمہ) ج/۴ص/۲۶۱،ح/۱

قلبک Ùˆ اکثر ذکری فی الخلواٰت واعلم ان سروری ان تبصبص الیَّ ÙˆÚ©Ù† فی ذٰلک حیا ولا تکن میتا“    Û±

          اے عیسیٰ! تم مجھے اپنے پاس یاد کرو تاکہ میں تمھیں اپنے نزدیک یاد کروں اورتم مجھے لوگوں Ú©Û’ درمیان یاد کرو‘ تاکہ میں بھی تجھے انسانوں سے بہتر جماعت (فرشتوں) میں یاد کروں Û” اے عیسیٰ: اپنے دل Ú©Ùˆ میرے لئے نرم کرو اور تنہائیوں میں مجھے زیادہ یاد کرو اور جان لو کہ میری خوشی اس میں ہے کہ میرے لئے تواضع کرو اس کام کےلئے اپنے دل Ú©Ùˆ زندہ رکھو اور مردہ (افسردہ) نہ رہو“

          خدا Ú©ÛŒ یاد Ú©Û’ بارے میں قرآن مجید Ú©ÛŒ تاکید اور توجہ اس حد تک ہے کہ اس میں نماز Ú©Û’ مقصد Ú©Ùˆ خدا Ú©ÛŒ یاد Ú©Û’ عنوان سے بیان کیا گیا ہے۔ اسلام میں نماز Ú©ÛŒ منزلت بلند ہے اور اسے دین Ú©Û’ ستون Ú©ÛŒ حیثیت سے پہچانا گیا ہے۔

          <․․․وَاَقِمْ الصَّلوٰةَ لِذِکرِی>  (طہ/Û±Û´)

          ”اور میری یاد Ú©Û’ لئے نماز قائم کرو“۔

          چونکہ مقصدوہدف وسیلہ سے زیادہ اہم ہوتا ہے‘ اس آیہ شریفہ سے استفادہ ہوتا ہے کہ خدا Ú©ÛŒ یاداور اس کا ذکر نماز سے زیادہ اہم ہے اور حقیقت میں نماز‘ خدا Ú©ÛŒ یاد کا ایک وسیلہ ہے۔ (بیشک قرآن Ú©ÛŒ نظر میں ذکر کا ایک مفہوم اور اس Ú©ÛŒ ایک حقیقت ہے نماز تمام اہمیتوں Ú©Û’ باوجود اس Ú©Û’ لئے ایک وسیلہ سے زیادہ نہیں ہے)Û” قابل غور بات یہ ہے کہ باوجود اس Ú©Û’ کہ نماز Ú©Û’  بعض اذکار قرآن Ú©ÛŒ آیات سے اخذ کئے گئے ہیں اور اس Ú©ÛŒ ایک خاص ہیئت Ùˆ Ø´Ú©Ù„ ہے پھر کس طرح یہ خدا Ú©ÛŒ یاد Ú©Û’ لئے وسیلہ ہے؟

          اس مطلب Ú©ÛŒ وضاحت میں کہنا چاہئے: نماز ایک خاص Ø´Ú©Ù„ Ùˆ صورت‘حرکات Ùˆ سکنات اور اس میں Ù¾Ú‘Ú¾Û’ جانے والے اذکار Ú©Û’ باوجود ذکر شمار نہیں ہوتی بلکہ ذکر ایک قلبی کیفیت اور خاص توجہ Ú©ÛŒ حالت اور انسان Ú©Û’ دل کا اللہ تعالیٰ سے رابطہ کا نام ہے۔ لہذا نسان نماز پڑھتا ہے تاکہ اس Ú©Û’ اور خدا Ú©Û’ درمیان وہ خاص توجہ ا ور رابطہٴ قلبی پیدا ہو جائے۔ اس بنا پر‘ نماز خود ایک وسیلہ ہے اور مقصد وہی توجہ اور قلبی ارتباط ہے جو بے Ø´Ú© نماز سے زیادہ محترم  ہے۔

 

---------------------------------------------

۱۔اصول کافی ( با ترجمہ) ج/۴ص/۲۶۴،ح/۳.

 

 

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27