دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا



          اسے علم حاصل کرنے Ú©ÛŒ توفیق بخشتا ہے اس Ú©Û’ بر عکس اگر خدا کسی Ú©Û’ لئے خیر نہیں چاہتا تو اسے علم حاصل کرنے سے محروم کردیتا ہے، چنانچہ روایت میں آیا ہے:

          ”اِذَا اَرْذَلَ اللهُ عَبْداً حَظَّرَ عَلَیْہِ الْعِلمَ“

          اگر خدا وند متعال اپنے کسی بندے Ú©Ùˆ اپنے سے دور کرتا ہے تو اسے علم حاصل کرنے سے محروم کردیتا ہے۔۱

-----------------------------------

      Û±Û” بحار الانوار: ج /Û± ØŒ ص/ Û±Û¹Û¶

          ہم خدا کا شکر بجالا تے ہیں کہ اس Ù†Û’ اپنے بے شمار بندوں میں سے ہمیں علم دین حاصل کرنے Ú©ÛŒ توفیق عنایت فرمائی ہے۔ ہمیں اس بڑے افتخار Ú©ÛŒ قدر کرنی چاہیے جو ہمارے نصیب میںہے، کیونکہ اسی بڑی الہٰی توفیق Ú©Û’ نتیجہ میں ہمارے لئے کمال تک پہنچنے Ú©ÛŒ راہ ہموار ہے۔ ایک روایت میں آیا ہے:

”اَلْکَمَالُ کُلُّ الْکَمَالِ‘ اَلتَّفَقُہُ فِی  الدِّینِ وَتَقْدِیرِالْمَعٖیشَةِ وَالصَّبْرُ عَلٰی النَّائِبَةِ“

          تمام کمالات تین چیزوں میں خلاصہ ہوتے ہیں:

          Û±Û” دین میں تفقہ

           Û²Û” امور زندگی Ú©ÛŒ منظم منصوبہ بندی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next