سوره بقره 181 الی 195Deprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99 Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103 سوره بقره 181 الی 195
فَمَن بَدَّلَهُ بَعْدَمَا سَمِعَهُ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى الَّذِينَ يُبَدِّلُونَهُ إِنَّ اللّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (181) اس كے بعد وصيت كو سن كر جو شخص تبديلكردے گا اس كا گناہ تبديل كرنے والے پرہوگا تم پر نہيں _ خدا سب كا سننے والااور سب كے حالات سے با خبر ہے (181) 1 _ ميت كى وصيت ميں تغير يا تبديلى كرنا حرام اور گناہ ہے_ فمن بدلہ ... فانما اثمہ على الذين يبدلونہ 2 _ ميت كى غير عرفى يا غير متعارف وصيتوں ميں تغيير و تبديلى گناہ نہيں ہے* فمن بدلہ ... فانما اثمہ على الذين يبدلونہ '' بدلہ'' ميں ضمير مفعول وہ اور عرف كے مطابق وصيت كا ہونا ہے اور اس پر ماقبل آيہ مجيدہ دلالت كررہى ہے _ 3 _ ميت كى وصيتوں ميں تبديلى كرنے كا گناہ صرف
|