سوره بقره 181 الی 195



-----------

1) معانى الاخبار ص 190 ح 1 ، نورالثقلين ج/ 1 ص 168 ح 576_

2) تہذيب الاحكام ج/ 4 ص 216 ح 1 ، تفسير برہا ن ج/ 1 ص 183 ح 2_

 

643

ہيں: فان قال : فلم جعل الصوم فى شہر رمضان خاصة دون ساير الشہور؟ قيل لان شہر رمضان ہو شہر الذى انزل اللہ فيہ القرآن و فيہ فرق بين الحق و الباطل كما قال اللہ عزوجل '' شہر رمضان الذى انزل فيہ القرآن ہدى للناس و بينات من الہدى و الفرقان'' و فيہ نبى محمد (ص) و فيہ ليلة القدر التى ہى خير من الف شہر ...(1)

اگر سوال كيا جائے كہ روزے صرف ماہ رمضان ميں كيوں واجب ہوئے ہيں نہ كہ باقى مہينوں ميں ؟ تو جواب ميں كہاجائے گا چونكہ ماہ رمضان وہ مہينہ ہے جس ميں اللہ تعالى نے قرآن كريم كو نازل فرمايا اور اس مہينہ ميں حق كو باطل سے جدا كرديا جيسا كہ اللہ تعالى ارشاد فرماتاہے: ''رمضان وہ مہينہ ہے جس ميں قرآن نازل كيا گيا جو انسانوں كيلئے ہدايت ہے اور اس ميں ہدايت كى نشانياں ميں ہيں اور فرقان ( حق و باطل كے مابين فرق) ہے '' اور اس ماہ ميں آنحضرت(ص) مقام نبوت پر فائز ہوئے اور اس ماہ ميں شب قدر ہے جو ہزار مہينوں سے بہتر ہے _

38_ ''بعض اصحابنا رفعہ فى قول اللہ عزوجل:''و لتكبروا اللہ على ما ہداكم'' قال: '' التكبير'' التعظيم للہ و '' الہداية'' الولاية (2)

امام معصوم (ع) سے اللہ تعالى كے اس فرمان ، ''و لتكبروا الله على ما ہداكم'' كے بارے ميں روايت ہے كہ آپ (ع) نے فرمايا : تكبير سے مرا د اللہ تعالى كى عظمت و بزرگى بيان كرنااور ''ہدايت'' سے مراد ولايت ہے_(يعنى ولايت كى نعمت كے سبب اللہ تعالى كى عظمت و بزرگى بيان كرو)

39_امام صادق (ع) سے روايت ہے آپ (ع) نے فرمايا: التكبير فى العيدين واجب، اما فى الفطر ففى خمس صلوات يبتدأ بہ من صلاة المغرب ليلة الفطر الى صلاة العصر من يوم الفطر و ہو ان يقال '' اللہ اكبر، اللہ اكبر، لا الہ الا اللہ و اللہ اكبر ، اللہ اكبر و للہ الحمد، اللہ اكبر على ما ہدانا ، والحمدللہ على ما ابلانا '' لقولہ عزوجل ''و لتكملوا العدة و لتكبروا اللہ على ما ہداكم ''(3)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next