سوره بقره 181 الی 195



ہدى للناس وبينات من الہدي

'' ہدي'' كا تكرار دلالت كررہاہے كہ قرآن كى ہدايتيں مختلف مراحل اور درجات ركھتى ہيں ان كا پہلا مرحلہ سب انسانوں كيلئے ہے جبكہ يہ بڑى فطرى سى بات ہے كہ بالاتر درجات ان لوگوں كيلئے ہيں جو پہلا مرحلہ طے كرچكے ہوں_

10_انسانوں كو خصوصى ہدايت اور ہدايت كے بالاتر مراحل كى طرف ہدايت كرنے كيلئے قرآن حكيم ميں بہت زيادہ اور روشن دلائل موجود ہيں _

الذى انزل فيہ القرآن ہدى للناس و بينات من الہدي

''بينة'' كا معنى واضح ، آشكار اور روشن دليل ہے اسكى جمع لانا كثرت پر دلالت كرتاہے_ '' بينات من الہدي'' ميں ''الہدي'' كا معرفہ ہونا اس سے مراد خاص ہدايتيں ہيں _

11 _ حق و باطل كے مابين فرق كا ميزان حاصل كرنے كيلئے قرآن حكيم ميں روشن دلائل اور راہنمائي موجود ہے_

الذى انزل فيہ القرآن ... بينات من الہدى والفرقان

'' فرقان'' ايسى چيز كو كہتے ہيں جو حق كو باطل سے، صحيح كو غير صحيح سے ممتاز كرنے اور پہچاننے كا ذريعہ ہو_

12 _ مسلمانوں كے ايك ايك فرد پر ماہ رمضان كا روزہ واجب ہے _

فمن شہد منكم الشہر فليصمہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next