سوره بقره 181 الی 195



7_ صدر اسلام كے بہت سارے مسلمان ماہ رمضان ميں نزديكى كى حرمت كے حكم كى اعتنا نہ كرتے اور نافرمانى كرتے تھے_

علم اللہ انكم كنتم تختانون أنفسكم

يہ واضح ہے كہ اس حكم كى مخالفت سب مسلمان نہ كرتے تھے ليكن اس جملہ''كنتم تختاتون ...'' سے سب كو مخاطب قرار دينا اس مطلب كى طرف اشارہ ہے كہ خلاف ورزى كرنے والے كم نہ تھے_

8_جنسى غريزہ بہت طاقتور غريزہ ہے جسے كنٹرول كرنا عام لوگوں كے لئے ايك دشوار امر ہے _

علم اللہ انكم كنتم تختانون أنفسكم فتاب عليكم

9_ اللہ تعالى كے احكام كى نافرمانى كرنا اور احكام دين كى پروا ہ نہ كرنا اپنے آپ سے خيانت ہے_

كنتم تختانون أنفسكم

10_ اللہ تعالى انسان كے پوشيدہ اعمال سے آگاہ ہے _

علم اللہ انكم كنتم تختاتون أنفسكم

11_ ماہ رمضان كى راتوں ميں نزديكى كے حرام ہونے كے حكم كى مسلمانوں كى طرف سے نافرمانى اور پروا ہ نہ كرنا اس حكم كے منسوخ ہونے كا باعث بنا _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next