سوره بقره 181 الی 195



'' لعلكم تشكرون'' بھى '' لتكبروا ...'' كى طرح روزے كى تشريع كيلئے علت و غرض ہے_

34_ اللہ تعالى كى بارگاہ ميں شكر ادا كرنا اس لئے ضرورى ہے كہ پروردگار نے انسانوں كيلئے مشكل اور بامشقت احكام وضع نہيں فرمائے _

يريد اللہ بكم اليسر و لا يريد بكم العسر ... و لعلكم تشكرون

يہ مطلب اس احتمال كى بناپر ہے كہ ''لعلكم ...'' جملہ ''يريد اللہ ...'' كيلئے غرض و غايت ہو_

35 _ راوى كہتاہے: '' سالت اباعبداللہ (ع) عن القرآن و الفرقان ... فقال: القرآن جملة الكتاب و الفرقان المحكم الواجب العمل بہ (1)

ميں نے امام صادق (ع) سے قرآن و فرقان كا معنى پوچھا تو آپ (ع) نے فرمايا: '' قرآن'' سارى كتاب ہے اور '' فرقان'' محكم ''آيات'' ہيں جن پر عمل كرنا واجب ہے _

36_ امام صادق (ع) سے روايت ہے آپ (ع) نے فرمايا: اذا دخل شہر رمضان فللّہ فيہ شرط ، قال اللہ تعالى : '' فمن شہد منكم الشہر فليصمہ '' فليس للرجل اذا دخل شہر رمضان ان يخرج الا فى حج او عمرة او مال يخاف تلفہ اواخ يخاف ہلاكہ ... (2)

جب ماہ رمضان آئے تو اللہ تعالى كيلئے اس ميں ايك شرط ہے اللہ تعالى كا ارشاد ہے: '' فمن شہد منكم الشہر فليصمہ'' پس كسى كو بھي

نہيں چاہيئے كہ ماہ رمضان ميں سفر كرے مگر يہ كہ حج، عمرہ كيلئے يا كسى مال كے تلف ہوجا كے ڈر سے يا پھر دينى بھائي كى ہلاكت كے خوف سے _

37_ فضل بن شاذان امام رضا (ع) سے روايت كرتے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next