سوره بقره 181 الی 195



أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَى نِسَآئِكُمْ هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ عَلِمَ اللّهُ أَنَّكُمْ كُنتُمْ تَخْتانُونَ أَنفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنكُمْ فَالآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُواْ مَا كَتَبَ اللّهُ لَكُمْ وَكُلُواْ وَاشْرَبُواْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّواْ الصِّيَامَ إِلَى الَّليْلِ وَلاَ تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ تِلْكَ حُدُودُ اللّهِ فَلاَ تَقْرَبُوهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللّهُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ (187)

تمھارے لئے ماہ رمضان كى رات ميںعورتوں كے پاس جانا حلال كرديا گيا ہے _وہ تمھارے لئے پردہ پوش ہيں اور تم ان كےلئے _ خدا كو معلوم ہے كہ تم اپنے ہى نفسسے خيانت كرتے تھے تو اس نے تمھارے توبہقبول كركے تمھيں معاف كرديا _ اب تم بہاطمينان مباشرت كرو اور جو خدا نے تمھارےلئے مقدر كيا ہے اس كى آرزو كرو اور اسوقت تك كھاپى سكتے ہو جب تك فجر كا سياہڈورا سفيد ڈورے سے نمايان نہ ہوجائے _ اسكے بعد رات كى سياہى تك روزہ كو پورا كرواور خبردار مسجدوں ميں اعتكاف كے موقع پرعورتوں سے مباشرت نہ كرنا _ يہ سب مقررہحدود الہى ہيں _ ان كے قريب بھى نہ جانا_ الله اس طرح اپنى آيتوں كو لوگوں كے لئےواضح طور پر بيان كرتا ہے كہ شايد وہمتقى اور پرہيزگار بن جائيں (187)

1 _ زمانہ بعثت ميں كچھ مدت كے لئے بيويوں سے نزديكى كرنا حتى ماہ رمضان كى راتوں ميں بھى روزہ داروں پر حرام تھا_

احل لكم ليلة الصيام الرفث الى نسائكم

''رفث' ' كا معنى نزديكى ہے _ نزديكى كرنے كى ترغيب ميں صراحت كے لئے بھى استعمال

 

650

ہوتاہے _ البتہ آيہ مجيدہ ميں '' مباشرت ''سے كنايہ ہے (مفردات راغب سے ا قتباس) اسكا '' الي'' كے ساتھ متعدى ہونا نيز جملہ''فالآان باشروہن'' اس كنائي معنى كے لئے قرينہ ہے _ جملہ ''كنتم تختانون'' جو انحراف و سركشى كى حكايت كررہاہے نيز جملہ''فالآن باشروھن'' كامفہوم اس بات پر دلالت كررہے ہيں كہ ماہ رمضان كى راتوں ميں ' ' نزديكى كرنا '' حرام تھا_

2_ كچھ مدت كے بعد ماہ رمضان كى راتوں ميں نزديكى كرنے كى حرمت كا حكم منسوخ ہوگيا اور يہ عمل حلال قرار ديا گيا _

احل لكم ليلة الصيام الرفث الى نسائكم ... فالآن باشروہن



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next