سوره بقره 181 الی 195



وہ بيمار شخص جس كو روزہ كھول لينا جاہئے اور اللہ تعالى اسكے بارے ميں ارشاد فرماتاہے'' فمن كان منكم مريضاً اور على سفر فعدة من ايام آخر'' اس شخص كى بيمارى كا معيار يہ ہے كہ روزہ ركھنے كى توان نہ ركھتا ہو ، روزہ ركھنا اس كى بيمارى ميں اضافے كا موجب ہو اور اسے جان كا خطرہ( ضرر كا احتمال ركھتا ہو) ہو تو پس اگر بيمار انسان كمزورى كا احساس كرے تو اسے روزہ كھول لينا چاہئے اور اگر روزہ ركھنے كى طاقت پيدا كرے تو روزہ ركھنا ضرورى ہے بيمارى جيسى بھى ہو ...''

28_ امام صادق (ع) سے روايت ہے كہ '' يقضى شہر رمضان من كان فيہ عليلاً اور مسافراً عدة ما اعتل او سافر فيہ ان شاء متصلاً و ان شاء مفترقاً قال اللہ عزوجل '' فعدة من ايام اخر ...(2)

مسافر اور مريض جتنے دن حالت سفر يا مريضى ميں ہو اتنے دنوں كى قضا كريں يہ قضا چاہے تو پے در پے بجا لائيں يا جدا جدا كيونكہ اللہ تعالى فرماتاہے '' كچھ ديگر ايام ميں ...''

29_ اما م صادق (ع) سے روايت ہے '' ادنى السفر الذى تقصر فيہ الصلوة و يفطر فيہ الصائم بريدان ... و عنہ (ع) انہ قال من خرج مسافراً فى شہر رمضان قبل الزوال قضى ذلك اليوم و ان خرج بعد الزوال تم صومہ و لا قضاء عليہ ... (3) سفر كى سب سے كم مقدار وہ ہے جس ميں نماز قصر ہوجاتى ہے اور روزہ دار افطار كرسكتاہے دو بريد (آٹھ فرسخ) ہے ... حضرت (ع) سے ہى منقول ہے كہ ( آپ (ع) نے قرمايا ) جو شخص ماہ رمضان ميں زوال سے پہلے سفر كرے تو اس دن كى قضا بجا لائے اور اگر زوال كے بعد سفر كرے تو روزہ پورا كرے اور اس پر قضاء بھى نہيں ہے _

-----------------------------

احكام :

1،2،3،4 ،5،6،7 ،8،11، 12، 13،23 ،24، 5 2، 26، 8 2 ;فلسفہ احكام 14; احكام كى مصلحتيں 20; احكام كى قانون سازى كے معيارات 10،20

اجر:

كئي گنا اجر 16; اجر كے موجبات 16

انسان:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next