سوره بقره 181 الی 195



ما كتب اللہ لكم

18_ اللہ تعالى كى طرف سے تقدير كيئے ہوئے اموركے

 

652

واقع ہونے ميں انسان اور اس كا انتخاب بہت اہميت ركھتے ہيں _

و ابتغوا ما كتب اللہ لكم

مقدرات الہى كو حاصل كرنے كے لئے انسان كو تگ و دو كا فرمان دينا ( و ابتغوا ما كتب اللہ لكم) اس بات كو بيان كررہاہے كہ بعض امور جو انسان كے لئے اللہ تعالى نے مقدر فرمائے ہيں انسان كے انتخاب اور عمل سے مشروط ہيں يعنى ان امور كے مكمل ہونے يا ظاہر ہونے ميں خود انسان بہت زيادہ اہميت ركھتاہے_

19_ ماہ رمضان كى راتوں ميں اپنى بيويوں سے نزديكى كرنا رات كى ابتدا سے طلوع فجر تك جائز ہے _

فالآن باشروھن ...حتى يتبين لكم الخيط الابيض

اس مطلب ميں ''رات كى ابتدا سے طلوع فجر تك'' كى قيد اس ليئے بيان ہوئي ہے كيونكہ''حتى يتبين'' ، ''باشروھن'' كے لئے بھى غايت ہے_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next