سوره بقره 181 الی 195



8_ اللہ تعالى كے احكامات پر عمل اور اس كى ذات اقدس پر ايمان ركھنا واجب و ضرورى ہے _

فلستجيبوا الى و ليؤمنوا بي

يہ مطلب اس مناسبت سے ہے كہ ''استجابت'' كا معنى '' اجاب_ قبول كرنا '' ہو_ لہذا '' فليستجيبوا لى '' كا يہ معنى ہے '' پس ميرے بندوں پر واجب ہے كہ ميرے فرامين كو قبول كريں اور اطاعت كريں''

9_ اللہ تعالى كا اپنے بندوں سے قرب اور اس كى اپنے بندوں كى درخواستوں كو پورا كرنے كى توان ركھنے پر ايمان ضرورى ہے _

و ليومنوا بي

بندوں كى نسبت اللہ تعالى كے قرب اور اسكى طرف سے ان كى دعاؤں كے قبول كرنے كے بيان كے بعد '' و ليومنوا بى '' كا ذكر ہوسكتاہے اس سے مراد يہ ہو كہ يہاںايمان سے مراد تقرب الہى اور بندوں كى دعاؤں كے پورا ہونے پر ايمان ہے_

10_ اللہ تعالى كے تقرب اور بندوں كى دعاؤں كے پورا كرنے كى قدرت پر ايمان انسان كو اللہ تعالى پر ايمان اور اس كى اطاعت كى ترغيب دلاتاہے_

فانى قريب اجيب دعوة الداع ... فليستجيبوا لى و ليومنوا بي

يہ مطلب اس بنا پر ہے كہ '' فليستجيبوا'' كى ''فا'' تفريح كے لئے ہو _

11_ اللہ تعالى كى اطاعت اور اس پر ايمان ہدايت كے حصول كا ذريعہ ہے _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next