سوره بقره 181 الی 195



تقوى كے حصول كے لئے روزہ كو واجب قرار دينا اس بات كى طرف اشارہ ہے كہ تقوى كا حصول لازمى و ضرورى ہے _

8_ دينى فرائض اور احكام كے فلسفہ كو بيان كرنا قرآنى روشوں ميں سے ہے _

كتب عليكم الصيام ... لعلكم تتقون

9_ قانون سازوں كى طرف سے قوانين كے فلسفہ كو بيان كرنا بہتر اور اچھا عمل ہے *

كتب عليكم الصيام ... لعلكم تتقون

10_ اللہ تعالى كے ديگر احكام كو جارى كرنے كے لئے روزہ پشت پناہ كا كام ديتاہے _

يا ايہا الذين آمنوا كتب عليكم الصيام ... لعلكم تتقون

11_ حفص بن غياث نخعى كہتے ہيں '' سمعت ابا عبداللہ (ع) يقول ان شہر رمضان لم يفرص اللہ صيامہ على احد من الامم قبلنا فقلت لہ فقول اللہ عزوجل '' يا ايہا الذين آمنوا كتب عليكم الصيام كما كتب على الذين من قبلكم'' قال انما فرض اللہ صيام شہر رمضان على الانبياء (ع) دون الامم ففضل بہ ہذہ الامة ...(1)

ميں نے امام صادق (ع) سے سنا كہ آپ (ع) نے فرمايا كہ ماقبل امتوں پر روزہ واجب نہ تھا تو ميں نے عرض كيا كہ يہ جو قرآن حكيم ميں اللہ تعالى فرماتاہے ''اے ايمان والو تم پر روزے اسى طرح فرض كيئے گئے ہيں جس طرح گزشتہ لوگوں پر فرض كيئے گئے تھے'' تو حضرت (ع) نے فرمايا كہ ماہ رمضان كے روزے فقط ان امتوں كے انبياء (ع) پر واجب تھے نہ كہ خود ان امتوں پر پس اس سلسلے ميں اللہ تعالى نے اس امت كو (باقى امتوں پر ) فضيلت عنايت فرمائي _

-----------------------------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next