سوره بقره 181 الی 195



14 _ مباشرت كے حلال ہونے كى حكمتوں ميں سے ايك سلسلہ نسل كو آگے بڑھانااور اسكى طرف اللہ تعالى كا ترغيب دلانا ہے _

فالآن باشروھن و ابتغوا ما كتب اللہ لكم

مفسرين كے نزديك ''ما كتب ...'' سے مراد اولاد ہے پس جملہ''فالآن ...'' كا معنى يہ بنتاہے اپنى بيويوں سےنزديكى كرو اور پھر اس كى تلاش و انتظار ميں رہو جو اللہ تعالى نے تمہارے لئے مقرر فرمادياہے_

15_ماہ رمضان كى راتوں ميں بيويوں سے نزديكى كرنے كى صورت ميں طلوع فجر سے پہلے غسل كرنا چاہيئے*

فالآن باشروھن وابتغوا ما كتب اللہ لكم ... حتى يتبين لكم الخيط الابيض

بعض مفسرين نے '' ما كتب اللہ'' سے مراد طہارت حاصل كرنا ليا ہے جيسا كہ سورہ مائدہ كى آيت 6) ميں ارشاد ہے '' و ان كنتم جنباً فاطہروا ...او لمستم النساء فلم تجدوا ماء فتيمموا صعيداً طيباً''

16_ اللہ تعالى نے مسلمانوں سے فرماياہے كہ اپنى بيويوں سے نزديكى كرو اور مباح چيزوں سے استفادہ كرو _

فالآن باشروھن ... كلوا و اشربوا

جملہ ''فالآن باشروھن'' سب مفسرين كے نزديك بيويوں سے مباشرت كے مباح ہونے پر دلالت كرتاہے نہ كہ وجوب پر _ البتہ مباح ہونے كے لئے فعل امر (باشروھن ...) كا استعمال ممكن ہے اسكى ترغيب پہ دلالت كرتاہو_

17_ تمام امور كى تقدير اللہ تعالى كے ہاتھ ميں ہے _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next