سوره بقره 181 الی 195



'' اياما'' ، ''الصيام'' كے لئے ظرف زمان ہے جسكا ذكر ماقبل آيت ميں ہوا ہے _

2 _ جن دنوں ميں روزہ ركھنا چاہيئے محدود، مشخص اور تقريباً تھوڑے ہيں _

كتب عليكم الصيام ... اياما معدودات

(اشياء كو بيان كرتے ہوئے) ''معدود'' ممكن

ہے معين اور مشخص كا معنى ديتاہو اور ممكن ہے تھوڑ ايا

قليل كا معنى ديتاہو دوسرے معنى كى بنياد پر اس كو جمع ''معدودات'' استعمال كرنا اس نكتہ كى طرف

شارہ ہوسكتاہے كہ جن دنوں ميں روزہ ركھنا چاہيئے وہ نسبتاً كم ہيں _

3_ ماہ مبارك رمضان ميں مريض اور مسافر پرروزہ ركھنا جائز نہيں ہے _

فمن كان منكم مريضاً او على سفر فعدة من ايام اخر

لفظ'' عدة '' مبتدا ء ہے اور ''كتب عليكم'' اور بعد والے جملے كے قرينہ سے اس كى خبر ''عليہ'' ہے يعنى '' فمن كان ... فعليہ عدة من ايام آخر'' يہ جملہ بيان كررہاہے كہ مكلف اگر ايام معدودات_ (ماہ رمضان ) ميں مريض يا مسافر ہو تو اسكا فريضہ ہے كہ ماہ رمضان كے بعد روزے ركھے يعنى يہ كہ ماہ رمضان ميں روزے نہ ركھے_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next