سوره بقره 181 الی 195



احل لكم ... علم اللہ انكم كنتم تختانون

 

651

أنفسكم فتاب عليكم و عفا عنكم

ماہ رمضان كى راتوں ميں نزديككے حلال ہونے كے حكم'' احل لكم ...'' كى حكمت و دليل كو ''ہن لباس لكم ...'' كى طرح يہ جملہ ''علم اللہ ...'' بھى بيان كررہاہے_

12 _ حكم الہى ( ماہ رمضان كى راتوں ميں مباشرت كا حرام ہونا ) كى مخالفت كرنے والوں پر اللہ تعالى نے اپنى رحمت لوٹا كر ان كے گناہ كو بخش ديا _

فتاب عليكم و عفا عنكم

13 _ ماہ رمضان كى راتوں ميں نزديكى كے حلال ہونے كے حكم الہى كى علتوں ميں ايك يہ تھى كہ نزديكى سے پرہيز كرنا بہت دشوار امرہے_

علم اللہ انكم كنتم تختانون أنفسكم فتاب عليكم و عفا عنكم

يہ جملہ '' علم اللہ ...''( اللہ جانتاہے كہ تم نے اپنے آپ سے خيانت كى ہے) مباشرت كے حكم حرمت كے منسوخ ہونے كى علتوں ميں سے ايك ہے جبكہ اللہ تعالى واقعات كے ہونے سے قبل ہى ان كے بارے ميں علم ركھتاہے پس اس جملے '' علم اللہ ...'' سے مراد '' معلوم '' كا ظاہرى طور پر پر واقع ہونا ہے_ پس حكم حرمت كے منسوخ ہونے كى علت اور دليل سركشى اور خيانت كا وجود ميں آناہے نہ كہ اللہ تعالى كا پہلے سے آگاہ ہونا _



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next