سوره بقره 181 الی 195



اور اے پيغمبر اگر ميرے بندے تمسے ميرے بارے ميں سوال كريں تو ميں ان سےقريب ہوں _ پكارنے والے كى آوازسنتا ہوںجب بھى پكارتا ہے لہذا مجھ سے طلب قبوليتكريں اور مجھ ہى پر ايمان وا عتمادركھيںكہ شايداس طرح راہ راست پر آجائيں(186)

1 _ مسلمانوں كا پيامبر اسلام (ص) سے سوال كرنا كہ اللہ تعالى بندوں كے نزديك ہے يا دور _

و اذا سالك عبادى عنى فانى قريب

'' فانى قريب'' كا جملہ بيان كررہاہے كہ سوال اللہ تعالى كے دور يا نزديك ہونے كى بارے ميں ہے_

2 _ اللہ تعالى كى صفات كيا اور كيسى ہيں ان كے بارے ميں ٹحقيق كرنا اور سوال پوچھنا جائز ہے _

و اذا سالك عبادى عنى فانى قريب

3_ اللہ تعالى اپنے سب بندوں كے نزديك ہے_

فانى قريب

4_ اللہ تعالى دعا كرنے والوں كى دعا كو قبول فرماتاہے_

اجيب دعوة الداع



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 next