حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات مبارکه



”آپ کے لئے مارے جانے سے بچنا آسان تھا لیکن آپ نے اس سے انکار کردیا۔

آپ نے نھایت مشکل کے ساتھ دین اسلام کی حفاظت کی ،اور خوش اخلاقی کے ساتھ بچایا ۔

آپ(ع) کا نفس ذلت قبول کرنے پرآمادہ نہ ھوا آپ کے نزدیک ذلت قبول کرناکفر یا کفر کی منزل میں تھا “۔

آپ نے خندہ پیشانی سے شھادت کا استقبال کیا۔

آپ نے سرخ موت کا لباس پھنا جبکہ یہ لباس بعد میں سبز رنگ میں تبدیل ھوگیا “ ۔

”ابوالاحرار“سرور آزادگان نے لوگوں کو ظلم کی مخالفت اور قربانی پیش کر نے کی تعلیم دی مصعب بن زبیر کا کھنا ھے کہ امام(ع) نے ذلت کی زندگی پر عزت کی موت اختیار فر ما ئی ۔[25]اس کے بعد یہ مثال بیان کی :

واِنَّ الاُلیٰ بالطَّفِّ من آل ھاشم

 

تاسوافسنّوالِلکِرامِ التَّآسیا

”کربلا میں بنی ھاشم نے فدا کاری کی اور نیک صفت افراد کےلئے فدا کاری کی رسم رائج کی “۔

روز عاشورہ آپ Ú©ÛŒ تقریریں اتنی حیرت انگیز تھیں جن Ú©ÛŒ مثال عزت Ùˆ بلندی نفس اور دشمن کا منھ  توڑجواب دینے Ú©Û’ متعلق عربی ادب میں نھیں ملتی:”آگاہ ھوجاؤ بیشک ولد الزنا ابن ولد الزنا Ù†Û’ مجھے شھادت اور ذلت Ú©Û’ مابین لا کر کھڑا کردیا ،ھم ذلت سے دور ھیں ،اللہ ،اس کا رسول اور مو منین ذلت سے انکار کرتے ھیں ،ان Ú©ÛŒ پاک Ùˆ پاکیزہ آغوش ،ان Ú©ÛŒ غیرت Ùˆ حمیت کمینوں Ú©ÛŒ اطاعت Ú©Ùˆ بزرگوں Ú©ÛŒ شھادت پر ترجیح دینے سے انکار کر تی Ú¾Û’ “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next