حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات مبارکه



 

حتیٰ سقاھا بکاس الموت ساقیھا؟

تلک المدائن فی الآفاق خالیة

 

عادت خراباًوذاقَ الْمَوْتِ بَانِیْھَا

اَموالنا لذوي الورّاثِ نَجْمَعُھَا

 

ودُورُنا لخراب الدھر نَبْنِیْھَا“[37]

”وہ بادشاہ کھاں گئے جو ان محلوں کی حفاظت سے غافل ھو گئے یھاں تک کہ موت نے اُن کو اپنی آغوش میں لے لیا ؟

وہ دور دراز کے شھر ویران ھو گئے اور ان کو بسانے والے موت کا مزہ چکھ چکے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next