حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات مبارکه



آپ(ع) کے پاس سپر سے زیادہ مضبوط ھمتِ قلبی تھی وہ ابتدا سے ھی اس طرح جنگ کرتے تھے جس طرح پیاسا پانی کی طرف دوڑ کر جا رھا ھو ۔

زمین کے تنگ ھونے کے باوجود آپ(ع) کا سینہ کشادہ تھا۔

آپ(ع) عزت کی زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کر چکے تھے جس کی وجہ سے آپ نے راہ حق میں جان پیش کر دی “

 Ù†ÙØ³ Ú©Û’ کسی چیز Ú©Û’ انکار کر Ù†Û’ Ú©ÛŒ اس سے اچھی نقشہ Ú©Ø´ÛŒ نھیں Ú©ÛŒ جاسکتی جو نقشہ Ú©Ø´ÛŒ سید حیدر Ù†Û’ اموی حکومت Ú©Û’ امام حسین(ع) Ú©ÛŒ اھانت ،ان Ú©Ùˆ اپنے ظلم Ùˆ جورکے سامنے جھکانے Ú©Û’ سلسلہ میں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ لیکن یہ خدا Ú©ÛŒ مرضی نھیں تھی بلکہ خدا یھی چا ہتا تھا کہ آپ کوایسی عظیم عزت سے نوازے جو آپ Ú©Ùˆ نبوت سے وراثت میں ملی تھی اور آپ اسی بلند مقام اور مرتبہ پر باقی رھیںاسی لئے آپ Ù†Û’ اللہ Ú©Û’ علاوہ کسی Ú©Û’ سامنے سر نھیںجھکایاتوپھرآپ بنی امیہ Ú©Û’ کمینوں Ú©Û’ سامنے کیسے سر جھکاتے ؟اور ان Ú©ÛŒ حکومت وسلطنت آپ Ú©Û’ عزم محکم کوکیسے ڈگمگا سکتی تھی ۔آپ کا بہترین شعر Ú¾Û’ :

وَبِہِ یَرْجِعُ الْحِفَاظُ لِصَدْرٍ

 

ضَاقَتِ الْاَرْضُ وَھِيَ فِیْہِ تَضِیْعُ

شاعر کی اس تعبیر سے بڑھ کر کیا کو ئی اور تعبیر امام کی غیرت کو بیان کر سکتی ھے ؟اس شاعر نے تمام توانائیوں کو امام کے سینہ سے مختص کیا ھے زمین وسیع ھونے کے باوجود امام کے عزم و ارادہ کا مقابلہ نھیں کر سکتی تھی، اس شعر میں الفاظ بھی زیبا ھیں اور طبیعت انسا نی پر بھی بار نھیں ھیں ۔

مندرجہ ذیل اشعار ملاحظہ کیجئے جن میں امام حسین(ع) کے انکار کی توصیف کی گئی ھے سید حیدر کہتے ھیں :

لقد ماتَ لکنْ مِیتَةُ ھاشمِیَّةً



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next