حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات مبارکه



 

تَکَحَّلُ یَوْ مَ الھِیَاجِ بِالْعَلَقِ“[53]

 â€Ø§Û’ ھمارے چچا Ú©ÛŒ اولاد ،ھم پر ظلم کرنے سے باز آجاؤ کیونکہ Ú¾Ù… اضطراب میں مبتلا ھیں Û”

تمھارے جیسے افراد Ú©ÛŒ وجہ سے تلواریں ساتھ رکھی جا تی ھیںورنہ عطوفت Ùˆ مھربانی اوررحم وکرم ھمارے ضمیر میں بساھے  Û”

جب مجھے کسی صاحب عزت اور سچی جماعت کے ساتھ منسوب کیا جاتا ھے تو میں فراموش کر دیتا ھوں ۔

اس جماعت کی آنکھوں میں اس دن جمے ھوئے خون کا سرمہ نظر آتا ھے “۔

آپ(ع) نے اللہ کے دشمنوں پر حملہ کیا، ان کے ساتھ شدید جنگ کی اور بہت زیادہ لوگوں کو فی النار کیااور جب آپ(ع) نے میسرہ پر حملہ کیا تو یوں رجز پڑھا:

”اَنا الحسین ُ ابن ُ علي

 

آلیتُ اَنْ لَا اَنْثَنِي



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next