حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات مبارکه



امام حسین(ع) کے اس صواب دید پر عمر ہکاّ بکّا رہ گیااور آپ(ع) کی تصدیق کرتے ھوئے کھنے لگا :

آپ(ع) نے سچ کھا میرے باپ کے پاس منبر ھی نھیں تھا۔۔۔

عمر نے آپ(ع) کو اپنے پھلو میں بٹھاتے ھوئے آپ(ع) سے سوال کیا کہ آپ کو یہ بات کھنے کے لئے کس نے بھیجا :آپ(ع) کو اس بات کی کس نے تعلیم دی ؟

”خدا کی قسم مجھے یہ بات کسی نے نھیں سکھا ئی “۔

امام حسین(ع) بچپن میں ھی بہت زیادہ با شعور تھے، آپ(ع) نے اپنے جد کے منبر کے شایان شان اپنے پدربزرگوار کے علاوہ کسی کو نھیں پایا جو حکمت کے رائد اور نبی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے علم کے شھر کا دروازہ ھیں ۔

  حضرت امام حسین(ع) معاویہ Ú©Û’ ساتھ

امت معاویہ کا شکار ھو کر رہ گئی ،اس کے ڈراؤنے حکم کے سامنے تسلیم ھو گئی ،جس میںفکری اور معاشرتی حقد وکینہ کوٹ کوٹ کر بھرا ھوا تھا اور جو کچھ اسلام نے امت کی اونچے پیمانہ پر تربیت اور ایسے بہترین اخلاق سے آراستہ کیا تھا اس کو امت کے دلوں سے نکال کر دور پھینک دیا اور اس نے مندرجہ ذیل سیاسی قوانین معین کئے :

۱۔اس نے اسلام کے متعلق سعی و کو شش کرنے والے ارکان حجر بن عدی ،میثم تمار ،رشید ہجری ، عمرو بن الحمق خزاعی اور ان کے مانند اسلا م کی بڑی بڑی شخصیتوں کو ھلاک کر نے کی ٹھان لی اور ان کو قربان گاہ میں لا کر قتل کر دیا،کیونکہ انھوں نے اس کے حکم کا ڈٹ کر مقابلہ کیااور وہ اس کی ظلم و استبداد سے بھری ھو ئی سیاست سے ھلاک ھوئے ۔

۲۔اس نے اھل بیت(ع) کی اھمیت کو کم کرنا چا ھا جو اسلام اور معاشرہ کے لئے مرکزی حیثیت رکھتے تھے اور جو امت کو ترقی کی راہ پر گا مزن کر نا چا ہتے تھے، اس امت کو ان سے حساس طور پر متعصب کردیا ،امت کے لئے مسلمانوں پر سب و شتم کرنا واجب قرار دیا ،ان کے بغض کو اسلامی حیات کا حصہ قرار دیا،اس نے اھل بیت(ع)کی شان و منزلت کو گھٹانے کےلئے تعلیم و تربیت اور وعظ و ارشاد کا نظام معین کیا اور ان (اھل بیت(ع) ) پر منبروں سے نماز جمعہ او ر عیدین وغیرہ میںسب و شتم کرنا واجب قرار دیا ۔

۳۔اسلام Ú©Û’ واقعی نو ر میں تغیر Ùˆ تبدل کیا،تمام مفاھیم Ùˆ تصورات Ú©Ùˆ بدل ڈالا ،اس Ù†Û’ رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) سے منسوب کر Ú©Û’ احا دیث Ú¯Ú‘Ú¾Ù†Û’ والے معین کئے ،حدیث Ú¯Ú‘Ú¾Ù†Û’ والے عقل اور سنت Ú©Û’ خلاف احادیث Ú¯Ú‘Ú¾ کر بہت خوش ھوتے تھے ØŒ بڑے افسوس کا مقا Ù… Ú¾Û’ کہ ان Ú¯Ú‘Ú¾ÛŒ Ú¾Ùˆ ئی احادیث Ú©Ùˆ صحاح وغیرہ میں Ù„Ú©Ú¾ دیا گیا ،جن کتابوں Ú©Ùˆ بعض مو  لفین Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کےلئے مجبور Ùˆ ناچار Ú¾Ùˆ گئے اور ان میں ان Ú¯Ú‘Ú¾ÛŒ Ú¾Ùˆ ئی احادیث Ú©Ùˆ مدوّن کیاجو ان Ú¯Ú‘Ú¾ÛŒ Ú¾Ùˆ ئی باتوں پر دلالت کر تی ھیں ،ھمارے خیال میں یہ خوفناک نقشہ ایسی سب سے بڑی مصیبت Ú¾Û’ جس میں مسلمان گرفتار ھوئے اور مسلمان ان Ú¯Ú‘Ú¾ÛŒ ھوئی احادیث پر یہ عقیدہ رکھنے Ù„Ú¯Û’ کہ یہ ان Ú©Û’ دین کا جزء Ú¾Û’ اور وہ ان احا دیث سے بری الذمہ ھیں Û”

امام حسین(ع) کا معاویہ کے ساتھ مذاکرہ

امام حسین(ع) نے معاویہ سے سخت لہجہ میں مذاکرہ کیاجس سے اس کی سیاہ سیاست کا پردہ فاش ھو اجو اللہ کی کتاب اور اس کے نبی کی سنت کے با لکل مخالف تھی اور جس میں اسلام کے بزرگان کے قتل کی خبریں مخفی تھیں،یہ معاویہ کی سیاست کا ایک اھم وثیقہ تھاجو معاویہ کے جرائم اور اس کی ھلاکت پر مشتمل تھا ،ھم نے اس کو تفصیل کے ساتھ اپنی کتاب (حیاةالامام الحسین(ع) )میں بیان کیا ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 next