امامت قرأن و حديث کی روشنی ميں



میں مومنین کا مولا هوں۔     

ج: من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ۔ [42]

جس کا میں مولا هوں اس کے یہ علی (ع)بھی مولا ھیں۔

۴۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمکا حضرت علی علیہ السلام کے لئے دعا کرنا:

”اللّٰھمّ وال من والاہ وعاد من عاداہ واخذل من خذلہ وادرالحق معہ حیث دار۔[43]

پروردگارا  ! تو اسے دوست رکھ جو علی Ú©Ùˆ دوست رکھے اور دشمن رکھ اس Ú©Ùˆ جو علی Ú©Ùˆ دشمن رکھے اور ذلیل کر اس Ú©Ùˆ جو علی Ú©Ùˆ ذلیل کرنا چاھے، اور حق Ú©Ùˆ ادھر موڑ دے جدھر علی جائیں Û”

جبکہ اس دعا میں ولایت کے معنی بغیر حاکم کے مکمل نھیں هوسکتے ھیں

ÛµÛ” آیہ اکمال کا نازل هونا:  الیوم اکملت Ù„Ú©Ù… دینکم Û”Û”Û”[44] جو اس بات پر دلالت کرتی Ú¾Û’ کہ یہ ایک اھم مسئلہ تھا جس وجہ سے خداوندعالم Ù†Û’ دین Ú©Ùˆ کامل کیا اور نعمتیں تمام کیں۔

۶۔ حاضرین غدیر خم کا حضرت علی علیہ السلام کا مذکورہ الفاظ میں مبارک باد پیش کرنا۔[45]

مذکورہ Ú†Ú¾ نکات میں غور وفکر کرنے سے انسان Ú©Ùˆ یہ یقین هوجاتا Ú¾Û’ کہ مسلمانوں Ú©ÛŒ نظر میں حضرت علی (ع) رسول اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمکے وراث ،ناصر ،دوست او رابن عم نھیں ھیں اور نہ Ú¾ÛŒ ارث ونصرت کا مسئلہ Ú¾Û’ اور اگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمان باتوںکاقصد کرتے توپھر غدیر Ú©Û’ ماحول اور ان آیات جن Ú©Ùˆ خدا Ù†Û’ اس موقع پر نازل فرمایا اور تبریک وتہنیت Ú©Û’ لئے ایسے الفاظ Ú©ÛŒ ضرورت نہ تھی کیونکہ اگر لفظ مولا سے مراد امامت وخلافت نہ هو تو پھر ان سب چیزوں کا وجود کوئی معنی نھیں رکھتا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next