شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



خباز البلدی محمد بن احمد چوتھی صدی احمد بن علویہ اصفھانی، م ۳۲۰ھ

ابو بکر محمد بن حسن درید، م ۳۲۱ھمحمد بن احمد بن ابراھیم طباطبائی حسنی

محمد بن مزید بو شنجی، م ۳۲۵ھعلی بن عباس نوبختی، م، ۳۲۹ھ

مفجع بصری محمد بن احمد، م، یا، ش۳۲۷ھ

شیعوں کے ممتاز اور نمائندہ شعرائ

ھر دور میں چند معروف شعراء شیعہ کے نام سے مشھور تھے جو شیعی اشعا رکے زرین دور کے نمائندے تھے اور انھوں نے خود کو خاندان پیغمبر(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ولایت و دوستی میں محو کر دیا تھا من جملہ ان شعرا میں کمیت بن زید اسدی، کثیر عزہ، فرزدق اور سید حمیری کہ جو بنی امیہ کے دور میں تھے، ابن عبدربہ کا کھنا ھے: کمیت ا ورکثیر تند وغالی شیعوں میں سے تھے۔[17]

کمیت کے فرزند مستھل نے کھاھے: (میرے باپ) کمیت نے موت کے وقت آخری بارآنکھ کھولی توتین بار کھا: الٰلھم آل محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) [18]

ابن معتزکا بیان ھے: سید حمیری نے علی(علیہ السلام) کے تما م معروف فضائل کو شعر میں جمع کیا ھے۔[19]

ابوالفرج اصفھانی کھتے ھیں : سید حمیری کے اکثر اشعار بنی ھا شم کی مدح اور ان کے دشمنوں کی سر زنش میں ھیں ، بنی ھاشم کی مدح میں تئیس سو قصیدہ ان سے نقل ھوئے ھیں۔ [20]

اسی وجہ سے شیعوں کے نزدیک سید حمیری کا مقام بھت بلند تھا اور مسجد کوفہ میں ان کے لئے ایک خاص مسند تھی۔[21]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next