شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



  وہ سب سے پھلا نماز گذار اور پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ بھائی ھیں انھوںنے بدر میں ستمگاروں Ú©Ùˆ عقب نشینی پر مجبور کردیا تھا۔

مغیرہ بن نوفل بن حارث بن عبدالمطلب Ù†Û’ جنگ صفین میں اصحاب علی(علیہ السلام) Ú©Ùˆ خطاب کرتے ھوئے کھا:            

 ÙÛŒÚ©Ù… وصی رسول اللّٰہ قائدکم

 ÙˆØµÚ¾Ø±Û Ùˆ کتاب اللّٰہ قد نشرا [29]

تمھارے درمیان رسول خدا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کاجانشین تمھار اقائدو فرمانرواھے جو رسول کا داماد بھی ھے اور کتاب خدا کی تفسیر کرنے والا بھی۔

فضل بن عباس بن عتبہ بن ابی الھب Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ صدی ھجری Ú©Û’ آخر ÛŒ مشھور شعراء میں سے تھے، ابن عبدربہ Ù†Û’ نقل کیا Ú¾Û’: جس وقت ولید بن عبدالملک کعبہ کا طواف کر رھاتھا توفضل بن عباس زمزم Ú©Û’ کنویں سے پانی کھینچ رھے تھے اور یہ اشعار Ù¾Ú‘Ú¾ رھے تھے:        

 ÛŒØ§ ایھا السائل عن علیّ

 ØªØ³Ø§Ù„ عن بدرلنا بدریّ

اے علی(علیہ السلام) کے بارے میں سوال کرنے والے کیا توجنگ بدر میں شریک ھونے والے بنی ھاشم کے ماہ کامل بار ے میں پوچھ رھا ھے؟

 Ù…ردّ دٍ فی المجد ابطحی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next