شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



واول من صلی ومن لان جانبہ[34]

وہ مصطفیٰ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جانشین اور ان کے چچا کے بیٹے ھیں نیز وہ سب سے پھلے نماز گذار ھیں اور بھت خوش اخلاق ھیں۔

دوسری مرتبہ جب اس Ù†Û’ حضرت امیرالمومنین Ú©Û’ خلاف شعر Ú©Ú¾Û’ اوراپنے بھائی عمارہ بن ولید Ú©Ùˆ کوفہ میں خط لکھا تو حضرت علی(علیہ السلام) Ú©Û’ خلاف تحریک چلانے Ú©Û’ لئے اس طرح کھا:                        

 Ø§Ù† یکٴ ظنی فی عمارہ صادقا

 ÛŒÙ†Ù… ولا یطلب بذحل ولا وتر

اگر میرا گمان عمار ہ کے بارے میں سچ ھے تو وہ سورھا ھے اور(عثمان کی) خون خواھی کے بارے میں سعی نھیں کررھا ھے۔

 ÛŒØ¨ÛŒØª واوتاد ابن عفان عندہ

مخیمةبین الخورنق والقصر

وہ آرام سے سو رھا ھے حالانکہ عثمان کے قاتل اس کے نزد یک خورنق اور قصر کے درمیان خیمہ لگائے ھیں۔

 ØªÙ…Ø´ÛŒ رخی البال متشزر القوی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next