شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



 Ø¨Ù†ÛŒ ھاشم کیف الھوادة بیننا

وعند علی درعہ ونجائبہ

بنی ھاشم ھمارے اور تمھارے درمیان کیسے دوستی ھو سکتی ھے؟ جبکہ عثمان کا اونٹ اور زرہ علی(علیہ السلام) کے پاس ھے۔

 Ø¨Ù†ÛŒ ھاشم کیف التودد منکم

ابن اروی فیکم وحرائبہ[33]

ا یبنی ھاشم ھم کیسے تم سے دوستی کریں؟ جب کہ ابن اروی(عثمان) کے نیزے تمھارے پاس ھیں ۔

اس موقع پر عبداللہ بن ابی سفیان بن حارث بن عبدالمطلب(علیہ السلام) نے اس کا جواب دیا اور اپنے اشعار میں اس طرح کھا:

 ÙÙ„ا تساٴلون سیفکم ان سیفکم

 Ø§Ø¶ÛŒØ¹ والقا ہ لدی الروع صاحبہ

ھم سے اپنی تلواروں کو نہ مانگو کیونکہ جب اس کا مالک ڈرگیا تو اس کوپھینک کر بھاگ کھڑا ھوا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next