شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



وقد طلبتہ مذ حج بذحول[53]

 Ú©ÛŒØ§Ù‚بیلہٴ اسماء مھاج امان میں رہ سکتے ھیں؟ حالانکہ قبیلہ مذحج قصاص Ú©Û’ درپے ھیں۔

شاعر ا عشی حمدان نے طولانی قصیدہ کے ضمن میں شھداء توابین کے بارے میں اس طرح کھا ھے:

توجہ من دون ثنیة سائرا

 Ø§Ù„یٰ ابن زیاد فی الجموع الکتائب

تمام فوجی دستہ ثنیہ کی طرف سے ابن زیاد کی طرف روانہ ھوئے۔

فیاخیر جیش للعراق واھلہ

سقیتم روایا کل اسحم ساکب[54]

اے عراق Ú©Û’ بھترین سپاہ  تم Ù†Û’ ھر ابرباراں Ú©Ùˆ سیراب کیا Ú¾Û’Û”

 Ø§Ø³ÛŒ طرح شیعہ شعراء Ù†Û’ زید بن علی Ú©Û’ بیٹے یحيٰ اور امام حسن(علیہ السلام) Ú©Û’ فرزند کہ جنھوں Ù†Û’ عباسیوں Ú©Û’ دور میں قیام کیا تھا اور شھید Ú¾Ùˆ گئے تھے،ان Ú©Û’ بارے میں شعر Ú©Ú¾Û’ ھیں، اسی طرح علی بن عبداللہ خوافی،مشیع مدنی،اشجع بن عمر وسلمی اور ابوطالب قمی جیسے شعراء Ù†Û’ امام رضا(علیہ السلام) Ú©Û’ بارے میں مرثیہ لکھا Ú¾Û’Û”[55]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next