شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



ننعی ابن عفان باطراف الاسل

ھم بنی ضبہ یاران جمل ھیں اور اپنے نیزوں کے ذریعہ عثمان کے خون کا بدلہ لینا چاھتے ھیں۔

 Ø±Ø¯ÙˆÙ‘ا علینا شیخنا ثم بجل[37]

ھمارے بزرگ کوھماری طرف صحیح و سالم پلٹادو۔

 Ù…الک اشترۺ اس Ú©ÛŒ طرف دوڑے اور اس طرح کھا:

 Ú©ÛŒÙ نردّ نعثلاً وقد قخل

 Ø³Ø§Ø±Øª بہ ام المنایا ورحل[38]

ھم کس طرح نعثل کو پلٹائیں جب کہ وہ سڑ گیاھے اور بدن پر تلواریں لگنے کی وجہ سے مرگیا ھے یہ کہہ کر اس کو ضربت لگائی اور اس کو قتل کر دیا۔

 Ø¬Ù†Ú¯ صفین میں جنگ Ú©ÛŒ مدت طولانی ھونے Ú©ÛŒ وجہ سے فوجی تصادم Ùˆ پیکار Ú©Û’ علاوہ دونوں فوجوں میں شعری مقابلہ بر قرار تھا،نصر بن مزاحم Ù†Û’ مالک اشتر،خزیمہ بن ثابت، فضل بن عباس، قیس بن سعد، عدی بن حاتم، عمرو بن حمق خزاعی،حجر بن عدی کندی،نعمان بن عجلان انصاری،محمد بن ابی سبرہ قریشی،مغیرہ بن حارث بن عبدالمطلب(علیہ السلام) جندب بن زھیر ابو زبید طائی،احمر شاعر عراق،ابو حبة بن غزیہ انصاری وغیرہ جیسے بزرگوں Ú©Û’ اشعار Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’ کہ جنھوں Ù†Û’ اھل شام Ú©Û’ شعراء Ú©Û’ مقابلہ میں شعرکھے:

خود امیرالمومنین(علیہ السلام) نے عمرو عاص جیسے افراد کے جواب میں شعر کھا ھے،ابن ابی الحدید کا کھنا ھے، صفین میں اھل عراق کے منجملہ شاعروں میں سے ایک نجاشی تھا کہ جس کو حضرت علی(علیہ السلام) نے حکم دیا تھا کہ اھل شام کے شعراء مثل کعب بن جعیل اور اسی کے مانند دوسروں کا مقابلہ کرے۔[39]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next