شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



 ÙˆØ§Ù‚رب الناس عھداًبالنبی ومن

جبریل عون لہ فی الغسل والکفن

 Ú©ÛŒØ§ وہ آخری فرد نھیں Ú¾Û’ جس Ù†Û’ پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Ùˆ دیکھا؟ کیا وہ شخص وہ نھیں Ú¾Û’ کہ جبرئیل Ù†Û’ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Û’ غسل Ùˆ کفن میں جس Ú©ÛŒ مدد Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŸ

ما فیہ وما فیھم لا یمترون بہ

ولیس فی القوم مافیہ من الحسن

کیوں نھیں اپنے اور علی(علیہ السلام) کے درمیان فرق قائل ھوتے لوگو ں کے درمیان کوئی ایسا نھیں ھے جوعلی(علیہ السلام) کے مانند فضائل رکھتا ھو۔

ماذا الذی ردھم عنہ فتعلمہ

ھا ان ذاغبنا من اعظم الغبن[2]

 Ø§Ø³ سے منصرف ھونے Ú©ÛŒ علت کیا Ú¾Û’ØŸ ان Ú©Ùˆ اس مطلب سے آگاہ کرو کہ یہ ھمارا بھت بڑا نقصان Ú¾Û’Û”

ائمہ طاھرین(علیہ السلام) بھی شعر Ú©Û’ استعمال Ú©ÛŒ ضرورت اوراس Ú©Û’ نفوذ سے کاملاً آگاہ تھے اور شیعہ شعراء کا بے حد احترام Ùˆ اکرام کرتے تھے، ایک روز کمیت اسدی امام باقر(علیہ السلام) Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ھوئے اور قصیدہ میمیّہ پڑھنا شروع کیا جس وقت اس شعر پر Ù¾Ú¾Ù†Ú†Û’:                         



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next