شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



جیسا کہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ اشارہ کر Ú†Ú©Û’ ھیں کہ سقیفہ Ú©ÛŒ تشکیل Ú©Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ روز سے شعراء Ú©Û’ درمیان ایسے حقیقت Ú¯Ùˆ شعراء پیدا ھوئے کہ جنھوں Ù†Û’ اپنی نوک زبان Ú©Û’ ذریعہ مکتب تشیع کا دفاع کیا امیرالمو منین(علیہ السلام) Ú©Û’ دور حکومت میں جنگ جمل Ùˆ صفین میں  عراقی شعرا Ú©Û’ علاوہ کہ جوپیروان علی(علیہ السلام) میں سے تھے حضرت Ú©Û’ بھت زیادہ اصحاب جیسے، عمار یاسر،خزیمہ بن ثابت،ابو ایوب انصاری،ابن عباس وغیرہ Ù†Û’ امیرالمومنین(علیہ السلام) Ú©Û’ حق Ú©Û’ دفاع میں اشعار Ù¾Ú‘Ú¾Û’Û”

 Ø¨Ù†ÛŒ امیہ Ú©Û’ دور میں بھی چند شعرا Ù†Û’ خاندان پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اپنی وا بستگی کا ثبوت دیا لیکن بنی امیہ Ú©Û’ زمانے میں بنی عباس Ú©Û’ زمانے Ú©ÛŒ بہ نسبت Ú©Ù… شعراء تھے کیونکہ بنی امیہ Ú©Û’ زمانہ میں شیعہ معاشرہ پر شدیدگھٹن کاچھایا ھوا حاکم تھا جیسا کہ ابوالفرج اصفھانی کا بیان Ú¾Û’: وہ شعراء جو بنی امیہ Ú©Û’ دور میں تھے انھوںنے امام حسین(علیہ السلام) Ú©Û’ مرثیہ میں Ú©Ù… اشعار Ú©Ú¾Û’ ھیں۔[13]

جس وقت کمیت اسدی نے قبیلہٴ بنی ھاشمکی مدح و ثنا کی تو عبداللہ بن معاویہ نے کہ جو جعفر طیّار ۺکی اولاد میں سے تھے بنی ھاشم کو مخاطب کر کے کھا: اے بنی ھا شم جس وقت لوگ تمھاری فضیلت بیان کرنے سے سکوت اختیار کئے ھوئے تھے اس وقت کمیت نے تمھارے بارے میں اشعار کھے اور بنی امیہ کے مقابلہ میں پنی جان کی بازی لگا دی یھی اشعار ان کے گرفتاری کا باعث بنے اور انھیں شھید کر دیا گیا۔[14]

ان سے پھلے فرزدق بھی امام سجاد(علیہ السلام) کی مدح وثنا کرنے کی بنا پر بنی امیہ کے زندان میں گرفتار ھو چکے تھے۔[15]

 Ø¨Ù†ÛŒ عباس کا دور میں حقیقت Ú¯Ùˆ شعراء Ú©Û’ لئے بھت زیاد ہ حساس تھا لیکن چونکہ شیعہ معاشرہ بنی عباس Ú©Û’ دور میں وسیع Ú¾Ùˆ چکا تھالہذا بنی امیہ Ú©Û’ زمانہ Ú©ÛŒ بہ نسبت ان پر Ú©Ù… کنٹرول Ú¾Ùˆ سکا آھستہ آھستہ جب بنی عباس کمزور ھوگئے تومکتب تشیع Ú©Û’ دفاع میں بھت سے شعرا ئظاھر ھوئے جیسا کہ ڈاکٹر شوقی ضیف کا کھنا Ú¾Û’: ”عباسیوں Ú©Û’ دوسرے دور میں بھت سے شیعی اشعار Ú©Ú¾Û’ گئے، اور شیعہ شعراء اس دور میں دو گروہ میں بٹے ھوئے تھے ایک علوی شعراء دوسرے غیر علوی شعراء۔[16]

شیعہ شعراء کی تعداد کے بارے میں بزرگ دانشور ابن شھر آشوب، علی خان شیرازی اور مرحوم علامہ امینی نے تحریرکیا ھے،لیکن اس سلسلے میں جامع ترین کارنامہ سید محسن امین نے انجام دیا ھے کہ شیعہ شعراء کو ان کے سال وفات کے ساتھ ۳۲۹ ھ یعنی غیبت صغریٰ کے خاتمہ تک ایک ایک کاذکر کیا ھے۔

شیعہ شعراء مرحوم سید محسن امین کے مطابق درج ذیل ھیں ۔

برجستہ شیعہ شعراء

حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلامحضرت فاطمہ زھرا(علیہ السلام) بنت رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

 ÙØ¶Ù„ بن عباس، Ù…ØŒ ۱۲، یا Û±Ûµ Ú¾ ربیعہ بن حارث بن عبدالمطلب(علیہ السلام)

 Ø­Ø¶Ø±Øª عباس بن عبد المطلب(علیہ السلام) ØŒ Ù… Û³Û² حضرت حسن بن علی(علیہ السلام)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next