شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



<۳ >مرثیہ گوئی

دوسرے اھم ترین موضوعات جس پر شیعہ شعرانے اپنی سخنوری میں بھت ھی وسیع پیمانہ پر طبع آزمائی کی ھے اور شعر کھے ھیں وہ خاندان پیغمبر کی مصیبت کویاد دلانا اور شھداء کے لئے مرثیہ ھے یہ موضوع ۶۱ ھ امام حسین(علیہ السلام) کی شھادت کے بعد وجود میں آیا اسسلسلہ میں دو حصہ میں گفتگو کی گئی ھے۔

<الف> امام حسین(علیہ السلام) اور شھدائے کربلا کے مراثی

 Ø§Ù“غاز اسلام سے آج تک تا ریخ اسلام میں واقعہ کربلا سے زیادہ درد ناک واقعہ پیش نھیں آیا چودہ سو سال گذرنے Ú©Û’ بعد بھی ابھی تک مومنین Ú©Û’ دلوں میں اس Ú©ÛŒ تاثیر موجودھے اس زمانے سے اھل بیت(علیہ السلام) Ú©Û’ چاھنے والوں Ù†Û’ اپنی توانائی Ú©Û’ مطابق اس سلسلے میں اشعار Ú©Ú¾Û’ ھیں۔

حادثہٴ کربلا کے بارے میں بھت زیادہ اشعار پھلی صدی ھجری کے اختتام بعد اور بنی امیہ کا زوال کے دور میں کھے گئے ھیں جیساکہ ابو الفرج اصفھانی کا بیان ھے کہ بھت سے متاخرین شعراء نے امام حسین(علیہ السلام) کے لئے مرثیہ کھے ھیں ، بحث کے طویل ھونے کی وجہ سے ھم ان اشعارکوذکر نھیں کرسکتے، لیکن بنی امیہ کے دور میں بنی امیہ کی طرف سے سختی کی بنا پراس وقت کے شعراء نے امام حسین(علیہ السلام) کے بارے میں بھت کم مرثیے کھے ھیں ۔[40]

جیسے عبیداللہ بن حربہ امام حسین(علیہ السلام) کا مرثیہ کھنے کی وجہ سے ابن زیاد کی زیادتی کا نشانہ بنے اور فرار کرنے پر مجبور ھوئے۔[41]

 Ø§Ú¯Ø± چہ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ صدی ھجری Ú¾ÛŒ میں امام حسین(علیہ السلام) Ú©Û’ بارے میں کافی اشعار Ú©Ú¾Û’ گئے ھیں لیکن ان کا حجم دوسری صدی ھجری میں Ú©Ú¾Û’ گئے اشعار Ú©ÛŒ بہ نسبت بھت Ú©Ù… Ú¾Û’ØŒ سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بنی ھاشم Ú©ÛŒ داغ دیدہ خواتین Ù†Û’ اپنے عزیزوں Ú©Û’ بارے میں مرثیہ Ú©Ú¾Û’ ھیں، جس وقت امام حسین(علیہ السلام) Ú©ÛŒ خبر شھادت مدینہ Ù¾Ú¾Ù†Ú†ÛŒ بنی ھاشم زینب بنت عقیل سے نالہ Ùˆ شیون کرتی ھوئی باھرنکل آئیں ان Ú©ÛŒ زبان پر یہ اشعار تھے:                            

ماذا تقو لون اذ قال النبی لکم

ماذا فعلتم وانتم آخر الامم

پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Ùˆ کیا جواب دوگے جب تم سے پوچھیں Ú¯Û’ کہ اے آخری امت  تم Ù†Û’ کیا کیا؟

 Ø¨Ø¹ØªØ±ØªÛŒ وباھلی بعد مفتقدی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next