شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



 ÙˆØ´Ø¨Ú¾ØªÛ کسریٰ وقد کان مثلہ

 Ø´Ø¨ÛŒÚ¾Ø§Ù‹ بکسریٰ ھدیہ وضرائبہ

تم نے ان کو کسری ٰسے تشبیہ دی ھے وہ واقعا اس کے مثل تھے اور ان کی سواری اور مال کسریٰ سے مشابہ تھے۔

 Ù…نا علیّ الخیرصاحب خیبر

وصاحب بدر یوم سالت کتائبہ

علی(علیہ السلام) سراسر خیر ھیں اور ھم میں سے ھیں اور فاتح بدرو خیبر ھیں جب دشمن کے سپاھی ان کے مقابلہ میں آئیں۔

 ÙˆÚ©Ø§Ù† ولی الامر بعد محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

علیّ وفی کل المواطن صاحبہ

محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ولی امر علی(علیہ السلام) ھیں جوتمام جنگوں میں پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ھمراہ تھے۔

وصی النبی المصطفی وابن عمہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next