شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



و اعرف الناس بالآثار والسنن[27]

 Ø§Ø³ شعر Ú©Û’ شاعر Ú©Û’ بارے میں موٴرخوں Ú©Û’ درمیان اختلاف Ú¾Û’ شیخ مفید Ù†Û’ اس شعر Ú©Ùˆ عبداللہ بن ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب(علیہ السلام) سے منسوب کیاھے، ابن جحرنے کھا Ú¾Û’ کہ یہ اشعار الاصابہ فضل بن عباس بن عتبہ بن ابی الھب Ú©Û’ ھیں، موید الدین خوارزمی Ù†Û’ اپنی کتاب مناقب میں ان اشعار Ú©Ùˆ عباس بن عبد المطلب(علیہ السلام) جو پیمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Û’ چچا ھیں، ان سے نسبت دی Ú¾Û’ØŒ شریف رضی Ù†Û’ اپنی کتاب المجالس میں ربیعہ بن حارث بن عبد المطب Ú©ÛŒ طرف نسبت دی Ú¾Û’ قاضی بیضاوی اور نیشاپوری Ù†Û’ اپنی تفسیر میں ان Ú©ÛŒ نسبت حسان بن ثابت Ú©ÛŒ طرف دی Ú¾Û’ زبیر بن بکار Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ کہ یہ اشعار ابو لھب Ú©Û’ بیٹوں Ú©Û’ ھیں، قاضی نور اللہ Ù†Û’ ابن حجر Ú©Û’ نظریہ Ú©Ùˆ رد کیا Ú¾Û’ اور کھاھے: ان اشعار Ú©Ùˆ سقیفہ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کھا گیا Ú¾Û’ اور وہ فضل بن عباس بن عتبہ نھیں Ú¾Û’ کیونکہ وہ بعد میں پیدا ھوا تھا لہذا ان اشعار Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù†Û’ والا فضل تھالیکن وہ فضل بن عتبہ بن ابی الھب Ú¾Û’ بھر حال یہ اختلاف نظر ھماری بحث میں کوئی اثر نھیں رکھتاکیونکہ یہ بات مسلم Ú¾Û’ کہ ان اشعار کا Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والا شیعہ تھا۔

سید علی خان شیرازی،الدرجا ت الرفیعہ فی طبقات الشیعہ، منشورات مکتبة بصیرتی،قم،ص۱۹۳

کیا وہ تمھارے قبلہ کی طرف رخ کرے نماز پڑھنے والے پھلے شخص نھیں ھیں اور آثار و سنن کو سب سے زیادہ جاننے والے نھیں ھیں۔

اسی طرح چند دوسرے شعراء Ù†Û’ بھی حقانیت علی(علیہ السلام) Ú©Û’ دفاع میں اشعار Ú©Ú¾Û’ ھیں فضل بن عباس اپنے اشعار Ú©Û’ ضمن میں اس طرح کھتے ھیں :      

 Ø§Ù„ا ان خیر الناس بعد محمد

وصی النبی المصطفیٰ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عند ذی الذکر

آگاہ ھو جاؤ کہ خدا کے نزدیک محمد مصطفی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد ان کے جانشین(حضرت علی(علیہ السلام))سب سے بھتر ھیں۔

 ÙˆØ§ÙˆÙ„ من صلّیٰ وصنو نبییہ

واول من اردی الغوا ہ لدی بدر [28]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next