شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



کما بعدت ثمود و قوم عاد[66]

اور ان کو ان کی حیلہ و خیانت کی وجہ سے اس طرح ھلاک کرے جس طرح قوم عاد و ثمود ھلاک ھو گئی۔

بنی عباس کے ایک قاضی نے سید حمیری کی گواھی فقط شیعہ ھونے کی وجہ سے قبول نھیں کی تو سید حمیری نے اس کی ھجو میں اس طرح کھا:

 Ø§Ø¨ÙˆÚ©Ù´ ابن سارق عنز النبی

وانت ابن بنت ابی جحدر

تیرا باپ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بھیڑوںکا چرانے والا ھے اور تو جحدر کی بیٹی کا بیٹا ھے۔

ونحن علیٰ رغمکٴ الرافضون

لاٴھل الضلا لہ والمنکر[67]

اور ھم تیرے خیال اورنظریہ کے مطابق رافضی ھیں یعنی اھل ضلالت و گمراھی کو ترک کرنے والے ھیں ۔

ابو نعامہ دقیقی کوفی تیسری صدی ھجری کے ان شعراء میں سے ھیں کہ جنھوں نے اپنے اشعار کے ذریعہ بنی عباس کے بزرگان کی ھجو کی ھے اور ان کی طرف برے کاموں کے ارتکاب کی نسبت دی ھے آخر میں وہ عباسی حکومت کے ایک ترک سردار کے ذریعہ جس کانام مفلح تھا قتل کردئے گئے۔[68]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next