شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



اٴلا کنت قاتلت الشھید بن فاطمہ

 Ø®Ø§Ø¦Ù† کا امیر، خائن کا بیٹا مجھ سے کھتا Ú¾Û’ کہ تم Ù†Û’ کیوں  فاطمہ(علیہ السلام) Ú©Û’ شھید فرزند Ú©Û’ ساتھ جنگ نھیں کی؟

 Ø§Ø¨Ù† زیاد Ù†Û’ جس وقت ان اشعار Ú©Ùˆ سنا عبیداللہ  Ú©Û’ پیچھے بھاگا اس Ù†Û’ Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ پر سوار Ú¾Ùˆ کر اپنی جان بچائی۔[47]

 Ø³Ù„یمان بن قتة من جملہ اھم ترین مرثیہ Ú©Ú¾Ù†Û’ والوں میں سے تھے ان Ú©Û’ اشعار یہ ھیں:

 Ù…ررت علیٰ ابیات آل محمّد

فلم اٴرھاکعھدھایوم حلّّت

میں آل محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھروں کی جانب سے گزرا اور ان کو پھلے کی طرح بھرا ھوا نھیں پایا۔

 Ùˆ کانوا رجاءً ثمّ صاروا رزیّة

و قد عظمت تلکٴ الرّزایا وجلّت

آل محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) امید کا گھر تھے اور بعد میں مصیبت کا محل بن گئے اور وہ بھی بزرگ اورعظیم مصیبتیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next