شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



اس موقع پر ام فروہ اور تمام عورتوں کی آواز گریہ بلند ھو گئی۔[49]

اسی طرح ابوالفرج اصفھانی،اسماعیل تمیمی سے نقل کرتے ھیں کہ میں امام صادق(علیہ السلام) کی خدمت میں تھا کہ سید حمیری امام سے اجازت لے کر داخل ھو ئے امام نے اھل خانہ سے فرمایا: پشت پردہ بیٹھ جائیں، اس کے بعد سید حمیری سے امام حسین(علیہ السلام) کی مصیبت میں مرثیہ پڑھنے کو کھا، سید نے ان اشعار کو پڑھا:

امرر علیٰ جدث الحسین فقل لا عظمہ الزکیہ

امام حسین(علیہ السلام) کی قبر کی طرف سے گذروتوان کی پاک ہڈیوں سے کھو۔

یا اعظماًلازلت من وظفاًوساکبہ رویّہ

اے ہڈیو سلامت رھو اور مسلسل سیراب ھوتی رھو۔

فاذا مررت بقبرہ فاطل بہ وقف المطیّہ

جس وقت ان کی قبرکے پاس سے گذرنا اونٹوں کے مانند دیر تک ٹھھرنا۔

وابکٴ المطھرللمطھروالمطھرة النقیہ

 Ø§Ù…ام مطہّر Ú©Ùˆ حسین(علیہ السلام) مطہّرپر گریہ کراوٴ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next