شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



قتل الحسین فاد معی مدرار

اے اھل مدینہ  اب یہ جگہ تمھارے رھنے Ú©Û’ قابل نھیں رھی حسین(علیہ السلام) قتل کردئیے گئے ان پر آنسو بھاوٴ۔     

 Ø§ لجسم منہ بکربلامضرّج

والراٴس منہ علیٰ ا لقناة یدار[45]

ان کا جسم کربلا کی زمین پر خون میں غلطاں اور ان کا سر نیزہ کے اوپر بلند تھا۔

شاعروں Ú©Û’ درمیان خالدبن معدان،عقبہ بن عمرو،ابو الرمیح خزاعی،سلیمان بن قتہ عدوی، عوف بن عبداللہ احمر ازدی اور عبیداللہ  بن حرّ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ صدی ھجری Ú©Û’ شعراء ھیں جنھوںنے مرثیہ گوئی Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور امام حسین(علیہ السلام) Ú©ÛŒ مصیبت میں اشعار Ú©Ú¾Û’ ھیں جس وقت خالد بن معدان Ù†Û’ شام میں حضرت کاسر نیزہ پر دیکھا تو یہ اشعارپڑھے:

 Ø¬Ø§Ø¤ ا براسک یا ابن بنت محمّد

مترملاً بد ما ئہ تر میلا

اے نواسہ رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  آپ Ú©Û’ سر Ú©Ùˆ خون میں ڈوبا ھوا لائے۔

و کانّمابک یا ابن بنت محمّد



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next