شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



 ÙˆÙˆØ±Ø§Ø¦Û من ابناء حیدرکل لیث Ø°ÛŒ لبد

 Ø§Ø³ Ú©Û’ پیچھے فرزندان حیدر شیر Ú©Û’ مثل Ú©Ú¾Ú‘Û’ رھتے تھے۔

انبئت ان ابنی اصیب براسہ مقطوع ید

مجھے خبر دی گئی ھے کہ جب اس کے ھاتھ قلم ھوگئے تب سر پر گرز لگا۔

ویل علیٰ شبلی اما لبراسہ ضر ب العمد

افسوس میرے بیٹے کے سر پر گرزگراں پڑا۔

لوکان سیفکٴ فی ید یکٴ لمادنا منکٴ احد[44]

(اے عباس )اگر تیرے ھاتھ میں تلوار ھوتی تو تیرے پاس کوئی نھیں آتا۔

جس وقت کربلا کے اسیروں کا کارواں مدینہ کی جانب چلا اور مدینہ کینزدیک پھنچا تو امام زین العابدین(علیہ السلام) نے پھلے بشیر بن جذلم کو مدینہ بھیجا اور بشیر نے ان اشعار کے ساتھ اسیران اھل بیت علیھم السلام کے مدینہ میں داخلہ کی خبردی:

 ÛŒØ§ اھل یثرب لا مقام Ù„Ú©Ù… بھا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next