شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



نصف اساری و نصف ضرٍّوجوابدم

میرے مرنے کے بعد میرے اھل بیت(علیہ السلام) کے ساتھ تم نے کیاسلوک کیا؟ ان میں سے نصف کو اسیر کیا اور نصف کو خون میں نھلا یا۔

ما کان ھذا جزائی اذ نصحت لکم

ان تخلفونی بشر فی ذوی رحمی[42]

 Ú©ÛŒØ§ میری یھی جزا تھی؟ کہ میں تمھاری ھدایت کروں اور تم میرے اھل بیت(علیہ السلام) Ú©Û’ ساتھ بد رفتاری کرو۔

من جملہ دل خراش مراثی میں سے شھدائے کربلا Ú©Û’ بارے میں سب سے زیادہ دل خراش مرثیہ جناب ابو الفضل العباس(علیہ السلام) Ú©ÛŒ والدہ ٴگرامی جناب ام البنین(علیہ السلام) کا مرثیہ Ú¾Û’ ابوالفرج اصفھانی نقل کرتے ھیں : حضرت عباس(علیہ السلام) Ú©Û’ فرزند عبیداللہ  کا ھاتھ Ù¾Ú©Ú‘ کر جناب

 Ø§Ù… البنین(علیہ السلام) بقیع جاتی تھیں، مدینہ Ú©Û’ لوگ ان Ú©Û’ ارد گرد جمع Ú¾Ùˆ جاتے تھے اور ان Ú©Û’ مرثیہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے رو تے تھے، مروان بن Ø­Ú©Ù… جیسا شخص بھی اس بانو Ú©Û’ مرثیہ پر رو پڑا۔[43]

جناب ام البنین(علیہ السلام) کے مرثیہ کے اشعار یہ تھے:

 ÛŒØ§Ù…Ù† رای العباس کر علی جماھیر النقد

اے وہ لوگو  کہ جس Ù†Û’ اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ میرا عباس(علیہ السلام) کس طرح پست صفت لوگوں پر حملہ کرتا تھا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next